ماہی احمد

لائبریرین
اللہ ایسی بہنیں کسی کو نہ دے۔
ایک تو سموسوں پکوڑوں سے انکار اوپر نہ بولنے کی دھمکی۔
اللہ ایسے بھائی کسی کو نہ دے
ایک تو دن رات کی اوٹ پٹانگ بے وقت فرمائشیں
اور وہ بھی "دیگوں" کے حساب سے
اوپر سے مدد سے چٹا سفید انکار بھی۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
توبہ اللہ میری

ایک فرمائش کیا کر دی کہ "اوٹ پٹانگ بے وقت فرمائشیں" کا الزام بھی لگا دیا۔

حالانکہ مدد کے لیے بالکل تیار تھے۔ اب بریانی بن کر آتی تو مدد بھی کرتے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
توبہ اللہ میری

ایک فرمائش کیا کر دی کہ "اوٹ پٹانگ بے وقت فرمائشیں" کا الزام بھی لگا دیا۔

حالانکہ مدد کے لیے بالکل تیار تھے۔ اب بریانی بن کر آتی تو مدد بھی کرتے۔
بنانے کے لئیے بھی تو مدد کرنی تھی نا!۔۔۔ بھلا میں اکیلی کیسے کرتی سب؟ مجھ سے دیگ میں چمچہ بھی نہ چلایا جائے ٹھیک سے۔۔۔
 
بازار کی بریانی میں بھی فرق ہے۔ ابھی ماہی احمد سے ہی پوچھ لیجیے، اسلام آباد والی بریانی کیسی ہوتی ہے؟
ماہی بٹیا سے پوچھنا ہوگا تو یہ پوچھیں گے کہ وہ بازار کی بریانی کھانا پسند فرمائیں گی یا پھر بھیا کے بنائے ہوئے کوفتے؟ :) :) :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو سب کچھ کھا لے گی یعنی کہ جو بھی بغیر محنت کیے مل جائے۔

وہ عینی شاہ کہاں رہ گئی؟
عینی بٹیا تو تقریباً ایک ماہ سے گم ہیں۔ کچھ عرصہ قبل انھوں نے فیس بک پر اپنی آپا جان کے لیے دعا کی درخواست کی تھی، اس کے بعد سے کوئی خیر خبر نہیں ہے۔
 
Top