نہیں صرف سمجھانا ہے کہ کچن کا کام مرد حضرات بھی بخوبی انجام دے سکتے ہیں، اب اگر انہیں اچھی بیوی مل گئی تو لگتا ہے ہر کسی کی چاندی ہی ہے یہاں :LOL::LOL::LOL::LOL:
مرد حضرات بخوبی انجام "دے سکتے" ہیں نہیں بلکہ "دیتے" ہیں۔ بیشتر ریستورانوں اور دعوتوں کے باورچی مرد حضرات ہی ہوتے ہیں۔ ہاں ہند و پاک کے گھریلو کچن میں عموماً خواتین کی حکمرانی ضرور ہوتی ہے لیکن ہر معاشرے کے لیے یہ بات درست نہیں ہے۔ :) :) :)
 
ماہی احمد

لائبریرین

اور نہیں تو کیا :) :) :) :)
 
ماہی احمد

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
بابر بہ ظلم کوش کہ عالم دوبارہ نیست! :) :) :)
ہاہاہا
پس یہ رسید رہی کہ سعود بھائی ظلماء میں سے ہیں :happy:

ہمیں فریحہ گڑیا سے ہمدردی ہے۔۔۔

فریحہ بخواب رو کہ این شب دوبارہ نیست :happy:

آپ لوگوں کے پیغامات ابھی پڑھے ہیں تو مجھے پھر سے جیلسی ہو رہی ہے کہ مجھے فارسی کیوں نہیں آتی :unsure:
 
Top