شمشاد

لائبریرین
"وہ" والے اہل لکھنؤ اب کہاں؟

ایک بانکا ریل گاڑی سے اُترا، ایک قُلی کی طرف دیکھ کر منہ سے سیٹی بجائی۔ قُلی بھاگا بھاگا آیا تو انہوں نے اپنی ہتھ چھڑی اسے اٹھوا دی۔

اس کی دیکھا دیکھی ایک اور بانکے نے ایک اور قُلی کو اشارہ کیا۔ قُلی بھاگا بھاگا آیا۔ ان کے پاس ہتھ چھڑی تو نہیں تھی۔ پس انہوں نے اپنی صدری کی جیب سے ریل گاڑی کی ٹکٹ نکال کر اس کے ہاتھ میں پکڑا دی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
السلام علیکم۔ آج مارننگ شفٹ اور اس سے پہلے ایک اور کام کی وجہ سے ساڑھے چھ بجے اٹھا تو گاڑی کے شیشوں پر برف کی موٹی تہہ جمی تھی۔ ہاتھ تھک گیا انہیں کھرچتے کھرچتے :(
 
Top