عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم۔ آج مارننگ شفٹ اور اس سے پہلے ایک اور کام کی وجہ سے ساڑھے چھ بجے اٹھا تو گاڑی کے شیشوں پر برف کی موٹی تہہ جمی تھی۔ ہاتھ تھک گیا انہیں کھرچتے کھرچتے :(
وعلیکم السلام
لیکن آپ کو تو برف بہت پسند ہے ناں بھیا
انجوائے کرنا چاہیے تھا۔۔بلکہ پہلے گاڑی کی تصویر بنا کر بھی لگانی چاہیے تھی :)
 

ملائکہ

محفلین
السلام علیکم۔ آج مارننگ شفٹ اور اس سے پہلے ایک اور کام کی وجہ سے ساڑھے چھ بجے اٹھا تو گاڑی کے شیشوں پر برف کی موٹی تہہ جمی تھی۔ ہاتھ تھک گیا انہیں کھرچتے کھرچتے :(
اور یہاں تو اتنی گرمی ہوگئی ہے لو بھی چلنے لگ گئی ہے۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
وعلیکم السلام
لیکن آپ کو تو برف بہت پسند ہے ناں بھیا
انجوائے کرنا چاہیے تھا۔۔بلکہ پہلے گاڑی کی تصویر بنا کر بھی لگانی چاہیے تھی :)
آپ کی بات بجا ہے مانو بلی، لیکن روز میں گیارہ بجے اٹھتا ہوں اور کل مجھے ساڑھے چھ بجے اٹھنا پڑا تھا، تو کچھ کرنے کو دل ہی نہیں کیا :)
 
Top