غدیر زھرا
لائبریرین
یہاں بھی گرمیوں کی آمد آمد ہے گو کہ ابھی اتنی شدت نہیںہمارے یہاں تو آج کچھ گرمی کا احساس ہونا شروع ہوا ہے کہ پہلی بار اے سی آن کیا۔ وہاں کیسا موسم ہے ؟
یہاں بھی گرمیوں کی آمد آمد ہے گو کہ ابھی اتنی شدت نہیںہمارے یہاں تو آج کچھ گرمی کا احساس ہونا شروع ہوا ہے کہ پہلی بار اے سی آن کیا۔ وہاں کیسا موسم ہے ؟
لوڈ شیڈنگ کی بھی آمد آمد ہونی ہے پھر تویہاں بھی گرمیوں کی آمد آمد ہے گو کہ ابھی اتنی شدت نہیں
پچھلے سال گرمیوں میں میری بھی روٹین یہی تھی کہ ساڑھے پانچ اٹھنا ہوتا تھا۔ لیکن میں صبح جلدی جاگنے کے لئے مناسب نہیںکیا بات ہے۔ مجھے تو روز صبح چھ بجے اٹھنا پڑتا ہے
بلکل سر۔ آج پہلی بار سہ پہر میں اے سی آن کیا لیکن شام کا موسم ابھی بھی معتدل ہےیہاں پر تو اچھی خاصی گرمی ہو گئی ہے۔
کیا ہوا بہنا؟
مزاج بخیر یا حضرتوعلیکم السلام!
الحمد للہ یا شیخ!مزاج بخیر یا حضرت
ہوتے ہیں ہند میں انھیں دونوں سے سب فسادکیسے ہیں الشیخ و الحضرت؟
میں بھی ٹھیک ٹھاک، کہ ننھیال کی طرف سے شیخ کہلاتے تھےکیسے ہیں الشیخ و الحضرت؟
ہاں جی لیکن متبادل موجود ہوتا ہے سو کام چل جاتا ہےلوڈ شیڈنگ کی بھی آمد آمد ہونی ہے پھر تو
کر لیا یا منصف چاہیئے ؟ناشتہ اور لنچ کے درمیان کی چیز کے ساتھ انصاف!
لگتا ہے بھوک زوروں پر ہے ؟کر لیا یا منصف چاہیئے ؟