فہیم
لائبریرین
اور پھر بس شمشاد بھائی کےویڈیو ٹیپ تیار کرنے لگیں پھر یہ کیسے کہہ سکیں گے کہ جانے کیا کر رہے ہیں؟
اور آپ کا انتظار ہم پر آشکارا ہے۔ بلکہ ہم تو کہیں گے کہ آپ شمشاد بھائی کو فیس بھجوا کر اپنا کھاتا کھلوا ہی لیں۔
دفتر کے چکر
کاٹتے خود چکرا جائیں