ابن سعید
خادم
دلاری۔۔۔
دلاری۔۔۔
وہ ناں، ہم آپ کو بتانا چاہ رہے تھے ناں کہ آپ بھیا کی دلاری پری ہیں۔مجھے پتا نہیں کیا ہے
آپ کی طرف کیا چلنگ۔
جی اچھا بھیاوہ ناں، ہم آپ کو بتانا چاہ رہے تھے ناں کہ آپ بھیا کی دلاری پری ہیں۔
الحمداللہ کل سے بہت خوش ۔۔وعلیکم السلام
کیسے مزاج ہیں پیارے؟
ما شاء اللہ!الحمداللہ کل سے بہت خوش ۔۔
آئی گاٹ اے لیپ ٹاپ یسٹرڈے ۔۔
آپ سنائیں ؟؟
اس کا مطلب سمجھ میں آتا تو کچھ تبصرہ بھی کرتے۔محفل آج کل “سستی کی پھنڈی“ ہوئی ہے ۔۔
مُراد یہ کہ محفل نے پوست پی رکھی ہے ,مست سو رہی ہے ۔۔۔ یعنی کہ “ٹھُس“ ۔۔۔اس کا مطلب سمجھ میں آتا تو کچھ تبصرہ بھی کرتے۔