قیصرانی
لائبریرین
ڈبل یعنی کتنا؟یہاں ڈبل ہے ..
ڈبل یعنی کتنا؟یہاں ڈبل ہے ..
یہ کیا بات ہوئی؟میں بھی ابھی آفس میں ہوں .. کل سے پارٹ ٹائم چالو ہے تو رات میں ہی آنا ہوگا ..
الحمداللہ میں ٹھیک۔ بس غم روزگار میں مصروفیتالحمدللہ۔ آپ سنائیے، کہاں گم رہے اتنے دن؟
یہ بات ہوئی کہ صبح اس آفس اور شام دوسرے آفس ... آن لائن ہونا مشکل ہوگا .. کوشش کرونگا ..یہ کیا بات ہوئی؟
42ڈبل یعنی کتنا؟
مزکورے ...
42 ڈگری شاید اسی وجہ سے عطا ہوا ہے آپ کومزکورے ...
اب سمجھایہ بات ہوئی کہ صبح اس آفس اور شام دوسرے آفس ... آن لائن ہونا مشکل ہوگا .. کوشش کرونگا ..
یعنی اب خدانخواستہ غم ختم ہو گیا ہے؟الحمداللہ میں ٹھیک۔ بس غم روزگار میں مصروفیت
تھوڑا کم ہوگیایعنی اب خدانخواستہ غم ختم ہو گیا ہے؟
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟السلام علیکم یا محفلین جاں افزا ،، ۔۔۔
بہت خوش باش آپ کیسے ہیں ؟؟وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟
الحمدللہ، ٹھیک ٹھاکبہت خوش باش آپ کیسے ہیں ؟؟
ہمارے گُڈ والے بھائیالحمدللہ، ٹھیک ٹھاک
بہت اچھی بات ہے، اور اگر ٹھیک ہی رہنا چاہتے ہیں نا تو میری بات مان لیں۔۔۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
میں تو الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوں۔
اجازت تو یہاں بھی نہیں ۔۔ ہماری آفس ٹائمنگ 7 سے سوا 2 تک ہیں۔۔ اس کے بعد سارا دن فارغ ۔۔ تو یہی سہی ۔۔ کام کا کام اور آمدن کی آمدن ۔۔یہاں تو پارٹ ٹائم کی اجازت ہی نہیں اور بیگار میں الگ سے بیٹھنا پڑتا ہے۔