شمشاد

لائبریرین
اجازت تو یہاں بھی نہیں ۔۔ ہماری آفس ٹائمنگ 7 سے سوا 2 تک ہیں۔۔ اس کے بعد سارا دن فارغ ۔۔ تو یہی سہی ۔۔ کام کا کام اور آمدن کی آمدن ۔۔
اور ہمارے دفتری اوقات صبح ساڑھے آٹھ سے رات غیر معینہ مدت تک ہوتے ہیں۔ تو کوئی موقع نہیں۔
 
Top