ماہی احمد
لائبریرین
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔۔۔
ٹھیک ہے کہ آپ بڑے بلکہ بہت بڑے لوگ ہیں پر بندہ جواب ہی دے دیتا ہے۔یہاں تو پارٹ ٹائم کی اجازت ہی نہیں اور بیگار میں الگ سے بیٹھنا پڑتا ہے۔
حال احوال ؟وعلیکم السلام
اور ہمارے دفتری اوقات صبح ساڑھے آٹھ سے رات غیر معینہ مدت تک ہوتے ہیں۔ تو کوئی موقع نہیں۔اجازت تو یہاں بھی نہیں ۔۔ ہماری آفس ٹائمنگ 7 سے سوا 2 تک ہیں۔۔ اس کے بعد سارا دن فارغ ۔۔ تو یہی سہی ۔۔ کام کا کام اور آمدن کی آمدن ۔۔
وعلیکم السلام بھائی ،،، مساء الخیر کیسے ہیں ؟؟السلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔۔۔
وعلیکم السلام بھیا کیسے ہیں ؟؟السلام علیکم!
وعلیکم السلام سوہنی بلی ،،، کیسا ہے ہمارا بیٹا ؟؟السلام علیکم!
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام سوہنی بلی ،،، کیسا ہے ہمارا بیٹا ؟؟
ہم ہشاش بشاش ہمیشہ کی طرح آج کھانا کیا بنا ہے بھلا ؟میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
آج بھنڈی بنی تھی بھیاہم ہشاش بشاش ہمیشہ کی طرح آج کھانا کیا بنا ہے بھلا ؟
ارے واہ ،،، یعنی کہ ہماری بلی خوش ہے آج کی سبزی سےآج بھنڈی بنی تھی بھیا
جی بھیاارے واہ ،،، یعنی کہ ہماری بلی خوش ہے آج کی سبزی سے
دہی سلاد وغیرہ سب ہے نا ؟؟
اللہ کی امان بیٹا جانی ،،، خیر ہو ، شب بخیر !!اب مجھے نیند آ رہی ہے۔ اللہ حافظ بھیا لوگ!
الحمداللہ آپ سنائیں ؟وعلیکم السلام بھائی ،،، مساء الخیر کیسے ہیں ؟؟
چلیں کوئی بات نہیں ۔۔ اس بیچ آپ ڈرائیور جاب پر بھی چلے جاتے ہیں ۔۔اور ہمارے دفتری اوقات صبح ساڑھے آٹھ سے رات غیر معینہ مدت تک ہوتے ہیں۔ تو کوئی موقع نہیں۔