سید فصیح احمد

لائبریرین
الحمداللہ آپ سنائیں ؟
ہم کیا سنائیں ہم تو بس سننے کو پردیس میں بیٹھے ہیں :) ،،، کبھی مینیجر کی کڑوی تو کبھی دوستوں کی نوک جھونک ، کبھی رقیب کی للکار تو کبھی ہم دم کی تکرار ، محفلین کی سرگوشی بھی ، وقت کی ٹک ٹک بھی اور انجانے قدموں کی آہٹ بھی ،،،، مگر ان میں سب سے بھلی ہے ، جب بھی سننے کو مل جائے ،،،، پیاری ماں کی آواز !! ،،، :) :)
 
عمر سیف

محفلین

ہور کجھ رہ گیا سی سنان نوں ؟؟؟ :rolleyes:
 
قیصرانی

لائبریرین
تو اتنی جلدی واپس کیسے آ گئے ؟؟؟؟ :confused:
میں بیک اپ آن کال آفیسر ہوں اس ہفتے کا۔ چونکہ اس ہفتے صرف شروع کے دو دن ہمارے پاس سٹوڈنٹ آن کال ڈیوٹی پر تھے تو اب باقی سارا ہفتہ مجھے ہی سنبھالنا ہے۔ رات کو دس بجے ایک چکر لگانا ہوتا ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہے۔ ہمارے کالج کا ہاسٹل بھی اٹیچ ذمہ داری میں ہے
 
Top