عائشہ عزیز

لائبریرین
اتنے جاسوسی ناول پڑھتی ہو۔ تمہیں تو اب تک جاسوسوں کا افسر بن جانا چاہیے۔ :)
ہی ہی ہی یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں
لیکن اب میں جاسوسوں کا افسر بن گیا ہوں تو چھوٹے جاسوس لائے جائیں جن سے میں کام کرواؤں۔۔۔ آئی ول ڈیسائیڈ واٹ پلان ٹو فالو :cool:

وہ ناں میں نے سوچا اس لڑی میں کہیں مجھے ڈانٹ ہی نہ پڑ جائے اس لیے یہاں بات کرتے ہیں بھیا :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
میں کوئی نہیں بول رہی بھیااا
یہ بھی نہیں بتاؤں گی کیسی ہوں
کوئی میرے سے بات ہی نہیں کر رہا اتنی دیر سے محفل پر (n)
بھئی ہم تو بیٹے کو بہت یاد کرتے ہیں ،،، :) :) ۔۔۔۔ وہ تو پیپرز ہو رہے تھے بلی کے تو تنگ نہیں کیا نا :) :)
 

عثمان

محفلین
ہی ہی ہی یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں
لیکن اب میں جاسوسوں کا افسر بن گیا ہوں تو چھوٹے جاسوس لائے جائیں جن سے میں کام کرواؤں۔۔۔ آئی ول ڈیسائیڈ واٹ پلان ٹو فالو :cool:

وہ ناں میں نے سوچا اس لڑی میں کہیں مجھے ڈانٹ ہی نہ پڑ جائے اس لیے یہاں بات کرتے ہیں بھیا :)
کوی جاسوسی پلان ترتیب دو باقی جاسوسوں کو تلاش کرنے کے لیے۔ :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
اچھا جی تو اب تو کوئی نہیں تھا ناں محفل پر
ارے سوہنا بیٹا ،، کھانا کھا کر نینو سی آ گئی تو ہم ذرا سستانے کو لیٹ گئے ۔۔۔۔ اب ہمیں کیا معلوم تھا ایک پاری سی بلی محفل پر میاؤ میاؤ کر رہی ہے :) :) ۔۔۔۔ روزہ کیسا گزرا بیٹے کا ؟؟ :) :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
ارے بھئی چہل پہل میں گُم گئے ،،، اور سلام کہنا رہ گیا :) :)
تمام مسکراتے چہروں کو ہمارا سلام پہنچے ، اللہ تعلیٰ آپ سب کو اپنی امان میں رکھے ، آمین !! :) :)
 
Top