قیصرانی

لائبریرین
ایک گھنٹہ بارہ منٹس
یہ تو پھر آپ کی طرف اور ہماری طرف ٹائم ڈفرینس نکال کر بھی ایک ہی وقت ہوئی ہوگی افطاری۔ ہمارے ہاں 11.10پر تھا جو آپ سے دو گھنٹے پیچھے ہے لیکن آپ کے مراسلے کے وقت کے مطابق پندرہ منٹ کے لگ بھگ کا فرق نکل رہا ہے :)
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام بھائی :) :)
جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔ گو کہ آپ کا نام نوٹس بورڈ پر غائب حضرات میں درج ھو چکا ہے ۔۔۔ :p
کیسے مزاج ہیں ؟؟ :) ، :) ، :)
اصل میں وقت ایسا تھا کہ بس ایک چکر مار کر ہی بھاگنا پڑا:)
اور ہم اللہ کا کرم بالکل ٹھیک ٹھاک آپ سنائیں کیسے ہیں اور آج کا دن کیسا رہا:)
 
Top