عائشہ عزیز
لائبریرین
تھوڑا سا ٹف گزرا بھیاارے سوہنا بیٹا ،، کھانا کھا کر نینو سی آ گئی تو ہم ذرا سستانے کو لیٹ گئے ۔۔۔۔ اب ہمیں کیا معلوم تھا ایک پاری سی بلی محفل پر میاؤ میاؤ کر رہی ہے![]()
۔۔۔۔ روزہ کیسا گزرا بیٹے کا ؟؟
![]()
![]()
کیونکہ آج کالج بھی جانا تھا لاسٹ ڈے تھا اس لیے زیادہ دیر رکنا تھا اور خوب سارا شور بھی کرنا تھا ا س لیے
باقی دن تو اچھا گزرا۔۔ اللہ کا شکر ہے