فہیم
لائبریرین
منہ ہی ایسا نہیں ہے ہمارا کہ صلح مارتےمیں بھی کہوں فہیم بھائی نے جھوٹے منہ بھی صلح نہیں ماری کہ میری خدمات حاضر ہیں
میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
اور اللہ کا کرم میں بھی ٹھیک ہوں
آپ کہو کیا چل رہا ہے آج کل۔
منہ ہی ایسا نہیں ہے ہمارا کہ صلح مارتےمیں بھی کہوں فہیم بھائی نے جھوٹے منہ بھی صلح نہیں ماری کہ میری خدمات حاضر ہیں
میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
کیوں بھئی اس دفعہ افطار کے پکوانوں کا ذائقہ بدلنے کی وجہ سے ایسا کہہ رہے ہیں؟ارے نہیں بھئی بس ایسے ہی
ویسے تو ہمارا لیے یہ رمضان ہی نیا ہے
کیوں بھئی اس دفعہ افطار کے پکوانوں کا ذائقہ بدلنے کی وجہ سے ایسا کہہ رہے ہیں؟
ہمارا تو آج تیسرا روزہ ہے، اور ابھی تک سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے، الحمد للہ۔
آپ سنائیں آپ کے روزے کیسے گزرے۔
بات تو ٹھیک ہے بھیافہیم کے ہوتے ہوئے کسی اور کی کیا ضرورت
ہیں آپ کے منہ کو کیا ہوا ابھی تو ایک روزہ رکھا ہے بچو جیمنہ ہی ایسا نہیں ہے ہمارا کہ صلح مارتے
اور اللہ کا کرم میں بھی ٹھیک ہوں
آپ کہو کیا چل رہا ہے آج کل۔
کتنے وقت کا روزہ ہے وہاں اور موسم کی صورتحال کیا ہے۔ہمارا تو آج تیسرا روزہ ہے، اور ابھی تک سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے، الحمد للہ۔
تقریباً سوا سولہ گھنٹے کا دورانیہ ہوتا ہے۔ اور موسم میں آج کل بادل اور دھوپ کا امتزاج دیکھنے کو ملتا ہے۔کتنے وقت کا روزہ ہے وہاں اور موسم کی صورتحال کیا ہے۔
بہت بہت مبارک ہو بھئی، اللہ تمہیں ڈھیروں ترقیاں دے۔ آمینہیں آپ کے منہ کو کیا ہوا ابھی تو ایک روزہ رکھا ہے بچو جی
ابھی پورا رمضان پڑا ہے
آج تو میرا آخری پیپر تھا بھیا۔۔ بی ایس ختم شد
اچھا ہے۔ انجوائے کریں رمضان کوتقریباً سوا سولہ گھنٹے کا دورانیہ ہوتا ہے۔ اور موسم میں آج کل بادل اور دھوپ کا امتزاج دیکھنے کو ملتا ہے۔
جناب!اچھا ہے۔ انجوائے کریں رمضان کو
یہاں بھی ہم گزشتہ سال سے لمبے ترین دورانیے کے روزے انجوائے کررہے ہیں
تو پھر؟ منہ کو کیا ہوا؟بہت بہت مبارک ہو بھئی، اللہ تمہیں ڈھیروں ترقیاں دے۔ آمین
اور روزہ رکھ کر تو منہ اچھا ہوجاتا ہےنہ
وہ مجھے کیا پتہتو پھر؟ منہ کو کیا ہوا؟
دسو ناں پا جی ہنوہ مجھے کیا پتہ
مولا سائیں کا کرم ہے ۔الحمدللہ، آپ سنائیے، کیسے مزاج ہیں؟
ایسے ہی نکمے کام، سوچ رہا تھا کہ کیمرے کے میموری کارڈ کو خالی کر لوں، ابھی وہی کاپی ہو رہی ہیں تصاویر، پھر سوچوں گا کہ محفل پر کون سی لگاؤںمولا سائیں کا کرم ہے ۔
سنائیں کیا ہو رہا ہے۔