اوشو

لائبریرین
ایسے ہی نکمے کام، سوچ رہا تھا کہ کیمرے کے میموری کارڈ کو خالی کر لوں، ابھی وہی کاپی ہو رہی ہیں تصاویر، پھر سوچوں گا کہ محفل پر کون سی لگاؤں :)

پھر کون کون سی لگانے کا فیصلہ ہوا :)

افطار تو ہو بھی چکا پانچ منٹ قبل۔ اور یہی سحری بھی :)
آپ ڈیوٹی بھگتا لیجئے :)

آپ کی طرف سحر و افطار کے کیا اوقات ہیں اور روزہ کا دورانیہ کیا ہے ؟
 
قیصرانی

لائبریرین
پھر کون کون سی لگانے کا فیصلہ ہوا :)

آپ کی طرف سحر و افطار کے کیا اوقات ہیں اور روزہ کا دورانیہ کیا ہے ؟
ابھی تو بس کاپی ہی کی ہیں۔ دیکھیئے آئندہ چند دنوں تک شاید کچھ چن لوں :)
سحر کا وقت رات کو 2 بج کر 42 منٹ پر ختم جبکہ افطار رات کو گیارہ بج کر دس منٹ پر :)
 
یعنی کل دورانیہ بائیس گھنٹے کے لگ بھگ :)
 
اوشو

لائبریرین
دو وجوہات ہیں۔ پہلی تو یہ کہ افطار اور سحر میں بہت کم وقفہ ہوتا ہے تو میں سحر گول کر دیتا ہوں۔ دوسرا یہ کہ جتنا طویل روزہ ہوگا، اتنا ہی غلطیوں کے امکانات بڑھتے جائیں گے :)

اور سحر یا افطار میں کیا کھایا پیا جاتا ہے آپ کی طرف جیسا کہ پاکستان میں پکوڑے سموسے دودھ سوڈا وغیرہ چلتا ہے۔
 
Top