قیصرانی

لائبریرین
مطلب شوقیہ خود سے کوکنگ کرتے ہیں یا "مجبورا" :)
شروع میں جب فش اور فرنچ فرائز تھے تو ایک وقت آیا کہ مجبوری میں کُکنگ کرنا سیکھنا پڑی۔ پھر جب سیکھ لی تو پھر اس کی عادت بھی ہو گئی اور چٹخارے کے پورے ہونے کا نسخہ بھی مل گیا۔ یعنی اب شوقیہ :)
 
اوشو

میں شوق اور مجبوری کے باوجود یہ فن سیکھنے میں ناکام رہا :(
اس لیے اب ہوٹل کے کھانے پر ہی گزارہ کرنا پڑتا ہے۔
ہماری طرف سحری کا وقت ہو چکا ہے سو میں بھی اب نکلتا ہوں کسی ہوٹل کی تلاش میں ۔
ان شاءاللہ پھر بات ہوتی ہے۔
خوش رہیں
بہت جئیں
 
میں تو شوق اور مجبوری کے باوجود یہ فن نہ سیکھ سکھا :(
اس لیے اب مجبورا ہوٹل کے کھانے پر گزارہ کرنا پڑتا ہے۔
ہماری طرف سحری کا وقت ہو گیا ہے
میں بھی سحری کرلوں
ان شاء اللہ پھر بات ہو تی ہے
خوش رہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
میں شوق اور مجبوری کے باوجود یہ فن سیکھنے میں ناکام رہا :(
اس لیے اب ہوٹل کے کھانے پر ہی گزارہ کرنا پڑتا ہے۔
ہماری طرف سحری کا وقت ہو چکا ہے سو میں بھی اب نکلتا ہوں کسی ہوٹل کی تلاش میں ۔
ان شاءاللہ پھر بات ہوتی ہے۔
خوش رہیں
بہت جئیں
چند بنیادی باتیں اگر بندہ سمجھ لے تو کُکنگ بہت آسان ہے۔ ابھی آپ سحری کیجئے۔ پھر کسی وقت اس بارے بات ہوتی ہے :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہاں تو اور فرحت کیانی آپی کو بھی بلائیں
وہ تو مجھے لفٹ ہی نہیں کرواتیں پتا بھی نہیں ہو گا کہ کوئی عائشہ بھی ہوتی ہے
کون عائشہ؟؟؟؟ نام تو سنا سنا لگتا ہے. لیکن بہت یاد کرنے پر بهی کچه یاد نہیں آ رہا. :idontknow:

اچها تو آپ کو لگتا ہے کہ میں آپ کو بهول گئی ہوں:surprise::surprise::surprise:..
کوئی دینا مجهے میری ڈانٹ والی بندوق :cowboy::cowboy::cowboy::cowboy:
 
شمشاد

بڑھاپے میں یاد داشت کمزور ہو ہی جاتی ہے۔
کوئی بات نہیں۔
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
اس کا کوئی علاج بهی ہے کیا؟؟ :question:
(خمیرہ گاو زبان کهانے کے علاوہ)
ہم نے بدام یا روغنِ بادام اور دیگر کشتہ جات کا سن رکھا ہے کہ اکسیر کی حیثیت رکھتے ہیں !!
مگر آپی اب بڑھاپے میں کام آئیں گے یا نہیں، وہ نہیں معلوم !! ۔۔۔ کوشش کر کے دیکھ لیں ۔۔ !! :p ۔۔۔۔ :biggrin:
 
Top