فرحت کیانی
لائبریرین
میں جب بوڑهی ہوں گی تو بڑهاپے کو مکمل طور پر اپناوں گی. کشتہ جات وغیرہ کا سہارا نہیں لوں گی کہ جو چیز عمر کے جس حصے سے قدرت نے جوڑ رکهی ہے. میں اس کو مصنوعی طریقے سے اپڈیٹ کیوں کروں گی بهلا.ہم نے بدام یا روغنِ بادام اور دیگر کشتہ جات کا سن رکھا ہے کہ اکسیر کی حیثیت رکھتے ہیں !!
مگر آپی اب بڑھاپے میں کام آئیں گے یا نہیں، وہ نہیں معلوم !! ۔۔۔ کوشش کر کے دیکھ لیں ۔۔ !! ۔۔۔۔
یہ تو میں نے یہاں کے بهائی لوگوں کا خیال کرتے ہوئے پوچها تها کیونکہ عام روایات کے برعکس میں نے یہاں اپنی صنف کے برعکس مرد حضرات کو عمر و بڑهاپے کے معاملے میں خاصا حساس دیکها ہے.