سید فصیح احمد
لائبریرین
ارے وہ ہماری نور نہیں ۔۔۔ بلکہ خرم شہزاد بھائی کی پری ہے ۔۔۔ خیر ہے وہ بھی نور جیسیاللہ پاک کا بہت کرم بالکل ٹھیک
مجھے نور کی وڈیوز والا ٹیگ ملا ہے، ابھی دیکھتی ہوں وہ بھی
ارے وہ ہماری نور نہیں ۔۔۔ بلکہ خرم شہزاد بھائی کی پری ہے ۔۔۔ خیر ہے وہ بھی نور جیسیاللہ پاک کا بہت کرم بالکل ٹھیک
مجھے نور کی وڈیوز والا ٹیگ ملا ہے، ابھی دیکھتی ہوں وہ بھی
اوہ اچھا اچھا۔۔۔ارے وہ ہماری نور نہیں ۔۔۔ بلکہ خرم شہزاد بھائی کی پری ہے ۔۔۔ خیر ہے وہ بھی نور جیسی
الحمدللہ ، کیا کریں ابھی فرصت نصیب ہوئی ہے پھر دو گھنٹے بعد سحری کے لیے کمر کس لینا پڑے گا ۔ یہ وقت بھی میاں جی سے گپ شپ کا ہے ۔ارے میں بالکل ٹھیک آپی
آپ سنائیں کیسی ہیں؟ آپ سے تو اتنے دنوں بعد ملاقات ہو رہی ہے
الحمدللہ ، کیا کریں ابھی فرصت نصیب ہوئی ہے پھر دو گھنٹے بعد سحری کے لیے کمر کس لینا پڑے گا ۔ یہ وقت بھی میاں جی سے گپ شپ کا ہے ۔
الحمدللہ سب بخیر ہیں ۔
یہ تو ہے کیسے ہیں وہ اور بچے؟؟؟
مجاما نہیں؟؟؟الحمدللہ سب بخیر ہیں ۔
چھوڑو کل باتیں کل کی بات پرانی ۔۔مجاما نہیں؟؟؟
بریڈ پکوڑے زیادہ چیزیں کوئی کھاتا نہیں سو چاول اور روٹی سالنچھوڑو کل باتیں کل کی بات پرانی ۔۔
ویسے آج کیا نیا بنا تھا افطار میں ۔؟
کوئی نئی چیز بنائیں تو ضرور شیئر کیجیے یہاں تاکہ میں بھی اپنے میاں جی کو بنا کر کھلا سکوں وہ کیا کہتے ہیں "مرد کے دل کا راستہ پیٹ سے۔۔۔۔۔"بریڈ پکوڑے زیادہ چیزیں کوئی کھاتا نہیں سو چاول اور روٹی سالن
بالکل بالکل، میں فرحت والی دودھ کی بوتل پر اپنا نام لکھ دیا کروں گا۔آئندہ میں دھیان رکھوں گی ناں کہ صرف آپ کے حصے کا ہی پیئوں
میں نے لیچی لیمن ایڈ بنایا تھا پہلے روزے، اور لیچی ملک شیک بھی۔کوئی نئی چیز بنائیں تو ضرور شیئر کیجیے یہاں تاکہ میں بھی اپنے میاں جی کو بنا کر کھلا سکوں وہ کیا کہتے ہیں "مرد کے دل کا راستہ پیٹ سے۔۔۔۔۔"
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!!!
کیسے ہیں سب؟؟؟
کوئی کھاتا ہی نہیں ہے، خوامخواہ ضائع ہو جاتی ہیں چیزیں۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
الحمد للہ
افطاری اتنی مختصر کیوں؟
لیچی جنوبی ہند میں کم ہی ملتی ہے۔ پھر بھی بتائیے ۔میں نے لیچی لیمن ایڈ بنایا تھا پہلے روزے، اور لیچی ملک شیک بھی۔
اگر لیچی پسند ہو تو کافی مزے کی ڈرنکس ہیں
آاام یہیں بتاؤں کیا؟لیچی جنوبی ہند میں کم ہی ملتی ہے۔ پھر بھی بتائیے ۔
آپ کو جیسا مناسب لگے ۔آاام یہیں بتاؤں کیا؟
آپ کو جیسا مناسب لگے ۔
چند بنیادی باتیں اگر بندہ سمجھ لے تو کُکنگ بہت آسان ہے۔ ابھی آپ سحری کیجئے۔ پھر کسی وقت اس بارے بات ہوتی ہے