ماہی احمد

لائبریرین
میں کسی "صنفِ کرخت" کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہ رہا ہوں۔
آپ بھی بتا دیں میرے نہیں تو کسی اور کے کام ضرور آ جائیں گی :)
سید فصیح احمد جی کو بھی بلائیں
چلیں پھر آپ صنف کرخت کے تجربات ہی ملاحضہ فرمائیں۔
میں ایویں اپنی اینرجی ویسٹ کروں:p
 
اوشو

اصل میں بہت سے ایسے ہیں خاص کر کچن کے متعلقہ جو خواتین کو بالکل آسان لگتے ہیں۔
میں تو پیاز کاٹنے پہ بھاگ گیا تھا جب ککنگ سیکھنے لگا تھا ماں جی سے :(
اس لیے یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ مرد حضرات یہ عوامل کیسے سرانجام دیتے ہیں:)
 
تو پیاز کے بڑئے بڑے ٹکڑے کر کے اس کو ملک شیک والے جگ میں ڈال لیںاور دو چکر دے کر پیاز کا پیسٹ سا بن جائے گا وہ استعمال کر لیں۔ سمپل۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
اصل میں بہت سے ایسے ہیں خاص کر کچن کے متعلقہ جو خواتین کو بالکل آسان لگتے ہیں۔
میں تو پیاز کاٹنے پہ بھاگ گیا تھا جب ککنگ سیکھنے لگا تھا ماں جی سے :(
اس لیے یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ مرد حضرات یہ عوامل کیسے سرانجام دیتے ہیں:)
پیاز کاٹنے سے پہلے کیمو فلاج ہو جایا کریں۔

cutting-onions-without-tear.jpg
 
یا پھر اس قسم کا لباس ایک دفعہ بنا لیں کہ آپ کا تو شعبہ بھی ہے۔

screen-shot-2013-05-05-at-22-37-34.png

دیکھا ماہی احمد کیسے کیسے زبردست طریقے سیکھنے کو مل رہے ہیں۔
آپ نے تو پیاز کا ملک شیک بنانے کا طریقہ بتا کر فارغ کر دیا تھا :)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
اصل میں بہت سے ایسے ہیں خاص کر کچن کے متعلقہ جو خواتین کو بالکل آسان لگتے ہیں۔
میں تو پیاز کاٹنے پہ بھاگ گیا تھا جب ککنگ سیکھنے لگا تھا ماں جی سے :(
اس لیے یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ مرد حضرات یہ عوامل کیسے سرانجام دیتے ہیں:)

میں کھلی فضا میں پیاز کاٹتا ہوں ۔۔۔ اگر کھلی جگہ صحن وغیرہ نہ ہو تو پیاز کو ایک پانی بھرے برتن میں کاٹتا ہوں ، یعنی پیاز پانی بھرے برتن کے اندر رکھ کر ، دھیان رہے برتن ایسا نہ ہو جس پر خراش آ جائے یا تیز دھار سے کٹ جائے ۔۔۔ :) :)
 
توبہ۔
 
Top