میں تو بڑے آرام سے کاٹ لیتا ہوں۔شمشاد بھائی
اوشو بھائی
سید فصیح احمد بھیا
آپ مرد حضرات کتنے نازک مزاج ہوتے ہیں۔
پیاز نہیں کاٹے جاتے؟؟؟؟
افففف
تو پھر دوسروں کو بھی بہادر بننے کا مشورہ دیں نامیں تو بڑے آرام سے کاٹ لیتا ہوں۔
افففملک شیک کا لفظ استعمال تو ہوا تھا کہیں شاید آپ کے مراسلے میں
Suarez کا ذکر ہو رہا ہے؟میں تو بڑے آرام سے کاٹ لیتا ہوں۔
میں تو بڑے آرام سے کاٹ لیتا ہوں۔
تو پھر دوسروں کو بھی بہادر بننے کا مشورہ دیں نا
اففف
وہ میں نے جگ کا کہا تھا۔
نہ جی۔ میں دوسروں کو بہادر بننے کا مشورہ نہیں دے سکتا۔ کل کو میرے ہی گلے پڑ جائیں تو کون ذمہ دار ہو گا۔تو پھر دوسروں کو بھی بہادر بننے کا مشورہ دیں نا
آپ کا مطلب یوراگوئے کا فٹبال کھلاڑی تو نہیں؟Suarez کا ذکر ہو رہا ہے؟
کاٹنے سے اب اسی کا نام ذہن میں آتا ہےآپ کا مطلب یوراگوئے کا فٹبال کھلاڑی تو نہیں؟
وہی جس نے مشورہ مانگا ہوگانہ جی۔ میں دوسروں کو بہادر بننے کا مشورہ نہیں دے سکتا۔ کل کو میرے ہی گلے پڑ جائیں تو کون ذمہ دار ہو گا۔
افففف کون لوگ او تُسی اوئے؟؟؟؟تو کیا جگ سے کاٹنے پڑیں گے پیاز
اس کام کے لیے تو چھری کے استعمال کا سنا ہے میں نے
جب بندے نے کام کرنا نہ ہو نا تو ایسی ہی باتیں آتی ہیںوہ حفاظتی تدابیر بتائی تو ہیں انہوں نے جن کو استعمال میں لانے کے بعد یہ "بڑے آرام سے پیاز کاٹ لیتے ہیں"۔
وعلیکم السلام ، صبح الخیر برادر محترمالسلام علیکم .. صبح النور
پروردگار کا کرم ہے عمر بھائیالحمداللہ آپ سنائیں ؟
ایسے کسی کی چیز پر اپنا نام نہیں لکھ لیتے چاچوبالکل بالکل، میں فرحت والی دودھ کی بوتل پر اپنا نام لکھ دیا کروں گا۔
ابھی سعودیہ میں ہی ہیں ؟پروردگار کا کرم ہے عمر بھائی