سید فصیح احمد
لائبریرین
جی برادر محترم ، سعودیہ میں ہی موجود ہوں ۔۔۔ آپ کس جگہ ہوتے ہیں ؟؟ابھی سعودیہ میں ہی ہیں ؟
جی برادر محترم ، سعودیہ میں ہی موجود ہوں ۔۔۔ آپ کس جگہ ہوتے ہیں ؟؟ابھی سعودیہ میں ہی ہیں ؟
جی برادر محترم ، سعودیہ میں ہی موجود ہوں ۔۔۔ آپ کس جگہ ہوتے ہیں ؟؟
نہیں بھائی ۔۔۔۔ یہاں کچھ قصے ایسے ہیں جن سے نمٹنے کے بعد ان دونوں ہستیوں سے ملاقات کروں گا انشاء اللہ !! بشرطیکہ ازن ملاقات ہوا ۔۔۔بحرین ..
شمشاد بھائی نایاب بھائی سے ملاقات ہوئی ؟
صحیح ... بحرین چکر لگے گا ؟نہیں بھائی ۔۔۔۔ یہاں کچھ قصے ایسے ہیں جن سے نمٹنے کے بعد ان دونوں ہستیوں سے ملاقات کروں گا انشاء اللہ !! بشرطیکہ ازن ملاقات ہوا ۔۔۔
عمر بھائی ، مستقبل قریب میں تو نہیں، مگر نصیب میں سفر کب لکھا ہو کچھ کہہ نہیں سکتےصحیح ... بحرین چکر لگے گا ؟
بصد کوشش نہیں ہو سکی۔ وہ کیا ہے کہ دونوں کی اپنی اپنی مصروفیات ہی کچھ ایسی ہیں کہ کئی دفعہ پروگرام بنا لیکن پایہ تکمیل کو نہ پہنچ سکا۔شمشاد بھائی نایاب بھائی سے ملاقات ہوئی ؟
لیکن تیار رہیں بہت جلد آپ کو تنگ کرنے حاضر خدمت ہو جاؤں گا ۔۔۔ انشاء اللہبصد کوشش نہیں ہو سکی۔ وہ کیا ہے کہ دونوں کی اپنی اپنی مصروفیات ہی کچھ ایسی ہیں کہ کئی دفعہ پروگرام بنا لیکن پایہ تکمیل کو نہ پہنچ سکا۔
خیر مجهے تو کوئی بے صبری نہیں ہے. جو جب طے ہے تبهی ہونا ہے.آپی میں تو بس یونہی مزاح نگاری کرنے بیٹھ گیا تھا ۔۔۔۔
اور میں تو خود بالوں میں چاندی اترنے کا بے صبری سے انتظار کر رہا ہوں نا ۔۔ سچ کہا اصل کو روغنَ مصنوعی کی بھینٹ چڑھانا اچھا نہیں اور ہمیں اسے بھرپور طریقے سے اپنانا چاہیئے ۔۔۔ مگر آپی روایت کا تو پتہ نہیں ہاں میں اس معاملے میں قطعاً حساس نہیں ہوں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
بہتر!! آپی آج سے ہم بھی یہ یاداشت میں اتارنا شروع کر دیں گے کہ کن کن صاحبوں کو عمر صیغہ راز میں رکھنا پسند ہے ۔۔۔خیر مجهے تو کوئی بے صبری نہیں ہے. جو جب طے ہے تبهی ہونا ہے.
باقی روایت کا آپ کو معلوم ہو نہ ہو، مجهے بہت اچهی طرح علم ہے. تقریبا 8 برسوں پر محیط مشاہدہ ہے.
ہماری مخلصانہ اور برادرانہ دعا ہے کہ وہ "جب" صدیوں تک نہ آئے!میں جب بوڑهی ہوں گی تو بڑهاپے کو مکمل طور پر اپناوں گی. کشتہ جات وغیرہ کا سہارا نہیں لوں گی کہ جو چیز عمر کے جس حصے سے قدرت نے جوڑ رکهی ہے. میں اس کو مصنوعی طریقے سے اپڈیٹ کیوں کروں گی بهلا.
یہ تو میں نے یہاں کے بهائی لوگوں کا خیال کرتے ہوئے پوچها تها کیونکہ عام روایات کے برعکس میں نے یہاں اپنی صنف کے برعکس مرد حضرات کو عمر و بڑهاپے کے معاملے میں خاصا حساس دیکها ہے.
شاباش پہلے الزام لگا دیا اور اب سعود بهائی کی سفارش لے آئیں. آپ دونوں کے لیے کچه سوچنا پڑے گا .شوری باباا
وہ ناں مجھے آپ کو یہ پیغام لکھنے کے بعد یاد آیا کہ رمضان کا میسج بھی آپ نے ہی مجھے پہلے کیا تھا تو میں نے سعود بھیا کو بھی بتایا
ہماری مخلصانہ اور برادرانہ دعا ہے کہ وہ "جب" صدیوں تک نہ آئے!
ضرور. پهر فہرست میرے ساته بهی شیئر کیجیے گا.بہتر!! آپی آج سے ہم بھی یہ یاداشت میں اتارنا شروع کر دیں گے کہ کن کن صاحبوں کو عمر صیغہ راز میں رکھنا پسند ہے ۔۔۔
وعلیکم السلام بھیا ۔۔۔ مزاج بخیر؟السلام علیکم!
جی بہتر آپی !! ۔۔۔ضرور. پهر فہرست میرے ساته بهی شیئر کیجیے گا.
ہشاش بشاش! آپ کہو کیسے ہو بچہ ؟؟السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟؟؟
الحمدللہ بہت اچھیہشاش بشاش! آپ کہو کیسے ہو بچہ ؟؟
وعلیکم السلام بھیا کیسے ہیں؟؟؟السلام علیکم!