عائشہ عزیز
لائبریرین
کیسی ہیں ننھی پری؟
ٹھیک ہوں بھیا
کیسی ہیں ننھی پری؟
ایسی تو کئی بات نہیں پیارے۔مُراد یہ کہ محفل نے پوست پی رکھی ہے ,مست سو رہی ہے ۔۔۔ یعنی کہ “ٹھُس“ ۔۔۔
بٹیا رانی، کہاں گم ہیں آپ؟
بٹیا رانی، کہاں گم ہیں آپ؟
ما شاء اللہ۔ٹھیک ہوں بھیا
آپ بس مجبوریوں کی ایک نہ سنا کریں۔۔۔ بس ہمیں اب کچھ اور نہیں سننا۔بس بھیا کچھ مجبوریاں آڑے آجاتی ہیں اور ہمیں گم کردیتی ہیں
ہم ہمت کر کے خود کو ڈھونڈ لاتے ہیں اور ہمیں پھر گما دیا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
جی بھیا یہی کوشش ہوگی ، پوری کوشش ۔ ۔۔ ۔آپ بس مجبوریوں کی ایک نہ سنا کریں۔۔۔ بس ہمیں اب کچھ اور نہیں سننا۔
یہ ہوئی ناں بات!جی بھیا یہی کوشش ہوگی ، پوری کوشش ۔ ۔۔ ۔
یہ ہوئی ناں بات!
آپ کی طبیعت وغیرہ تو ٹھیک ہے ناں بٹیا رانی؟ اور ہاں، رمضان کیسا گذر رہا ہے؟
آپ کی طبیعت وغیرہ تو ٹھیک ہے ناں بٹیا رانی؟ اور ہاں، رمضان کیسا گذر رہا ہے؟
السلام علیکم سب کو
ما شاء اللہ۔جی بھیا اللہ کا شکر ہے
رمضان بہت اچھا گزر رہا ہے بھیا
دعاؤں میں آپ سب کو بہت یاد کیا کرتی ہوں
آپ کے روزے کیسے جا رہے ہیں بھیا اور پڑھائی؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
ما شاء اللہ۔
جس روز دعاؤں میں بھیا کو بھولیں، اس کے اگلے روز کوئی پیاری سی سزا آپ پر واجب ہو جائے گی، سمجھیں!
الحمد للہ ہماری پڑھائی اور روزے معمول پر ہیں۔
عید کی کیا تیاریاں کیں بٹیا نے؟جی بھیا سمجھ گئی ۔ ۔ ۔ ۔
و علیکم السلام میری طرف سے۔السلام علیکم سب کو