عائشہ عزیز
لائبریرین
آپ یہاں سوتے تو ہماری باتوں سے جاگ جاتے بھیاہم تو سو رہے تھے پر بارہ دری میں نہیں۔
آپ یہاں سوتے تو ہماری باتوں سے جاگ جاتے بھیاہم تو سو رہے تھے پر بارہ دری میں نہیں۔
آپ یہاں سوتے تو ہماری باتوں سے جاگ جاتے بھیا
میں بالکل ٹھیک ہوں آپ کیسی ہوں سس ِ؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں پیاری سی ناعمہ بہنا؟
عائشہ کیسی ہیں؟
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں گڑیا رانی؟
و علیکم السلام میری طرف سے۔
سعود بھیا کا حصہ بھی کھا لیتیں تھوڑا کیوں کھایا؟ٹھیک ہوں اپیا آپ کیسی ہیں؟
پراٹھا کھایا تھا تھوڑا سا چائے کے ساتھ
وہ ناں اپیا میں اپنے لیے چھوٹا والا پراٹھا بناتی ہوں ناں وہ بھی پورا نہیں کھایا جاتاسعود بھیا کا حصہ بھی کھا لیتیں تھوڑا کیوں کھایا؟
کیوں جی کیوں کھایا نہیں جاتا یہی تو عمر ہے کھانے اور کھیلنےکی ۔وہ ناں اپیا میں اپنے لیے چھوٹا والا پراٹھا بناتی ہوں ناں وہ بھی پورا نہیں کھایا جاتا
پتا نہیں کیوں اپیاکیوں جی کیوں کھایا نہیں جاتا یہی تو عمر ہے کھانے اور کھیلنےکی ۔
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ اور صبح جاگے ہیں تو آپ کو مس کر رہے تھے۔میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟
یہاں کچی کرنے کی نوبت نہیں آئے گی۔جب میرے خالو بھی چاچو کی طرح بزی ہوتے ہیں تو میں ان سے کچی کر دیتی ہوں۔
کیوں بھلا ؟الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ اور صبح جاگے ہیں تو آپ کو مس کر رہے تھے۔
کیوں چاچو آپ ہمارے یہاں آ رہے ہیں کیا ؟یہاں کچی کرنے کی نوبت نہیں آئے گی۔