اوشو

لائبریرین
عقل سے سب کچھ بن جاتا ہے، کبھی کوشش کیجیے گا۔ :p

چلیں کوشش کرو ں کا کیوں کہ عقل کے تو ڈونگرے برستے ہیں مجھ پر :)
جیسا کہ میں کہتا ہوں اکثر
دنیا میں 2 قسم کے لوگ پائے جاتے ہیں۔
1۔ عقل مند
2۔ شادی شدہ
:)
اس لحاظ سے ابھی کافی عقل مند ہوں تو آپ کی ترکیب بھی استعمال کر کے دیکھتا ہوں :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
جاؤ معاف کیا!!!
مہندی والی بات کے بات مجھے سمجھ آ گئی ہے آپ شادی دفتر کے نام سے اتنا کیوں بھاگتے ہو
ایویں ای سمجھ آگئی؟
آپ کو پتہ بھی ہے امجد میانداد بھائی فنکار آدمی ہیں!!

پکوڑے زیادہ کھا لئیے ہیں اس لئے آج گاڑی میں پیٹرول بھی نہیں ہے :p
 

ماہی احمد

لائبریرین
چلیں کوشش کرو ں کا کیوں کہ عقل کے تو ڈونگرے برستے ہیں مجھ پر :)
جیسا کہ میں کہتا ہوں اکثر
دنیا میں 2 قسم کے لوگ پائے جاتے ہیں۔
1۔ عقل مند
2۔ شادی شدہ
:)
اس لحاظ سے ابھی کافی عقل مند ہوں تو آپ کی ترکیب بھی استعمال کر کے دیکھتا ہوں :)
پہلے پہلے فائدہ اٹھا لیں، بعد میں تو آپ نے دوسری قسم میں شامل ہو جانا ہے نا۔:p
 

ماہی احمد

لائبریرین
وعلیکم السلام :)
کیسے ہیں بھیا؟؟؟
آج بہت دیر کی بارہ دری کی طرف آنے میں۔
وعلیکم السلام! :)
سعود بھائی کیسے مزاج ہیں؟
وعلیکم السلام
کیسے ہیں ابن سعید جی
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، بس آج کل مصروفیت بہت زیادہ بڑھی ہوئی ہے اور وقت کا پتا ہی نہیں چلتا، لہٰذا مراسلے کم کم بھیج پا رہے ہیں۔ :) :) :)
 
Top