قیصرانی
لائبریرین
البتہ یہ فرق ہوتا ہے کہ قیمتیں نہیں بڑھتیں، نہ کم ہوتی ہیںجی نہیں، ہر چیز ویسے ہی ہوتی ہے جیسے عام زندگی میں
البتہ یہ فرق ہوتا ہے کہ قیمتیں نہیں بڑھتیں، نہ کم ہوتی ہیںجی نہیں، ہر چیز ویسے ہی ہوتی ہے جیسے عام زندگی میں
مزاج بخیر ؟؟ گرمی بخیر ؟؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
صبح الخیر۔
مین کوئی اسپیشل ڈسکاؤنٹ نہیں؟جی نہیں، ہر چیز ویسے ہی ہوتی ہے جیسے عام زندگی میں
الحمد للہمزاج بخیر؟
کوئی سپیشل ڈسکاؤنٹ نہیںمین کوئی اسپیشل ڈسکاؤنٹ نہیں؟
وہاں مسلم پاپولیشن کتنی ہے؟
الحمدللہالحمد للہ
آپ؟
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟تمام یارانِ محفل کی خدمت میں سلام پہنچے !
پورے صوبے میں یا شہر میں؟کوئی سپیشل ڈسکاؤنٹ نہیں
جہاں میں رہتا ہوں، آبادی کے لحاظ سے بڑا صوبہ ہے اور کل مسلم آبادی 5000 کے لگ بھگ ہے
شہر میرے پروفائل سے دیکھ لیجئے، میں پورے صوبے کی بات کر رہا ہوں۔ یہاں ویسے صوبے کی جگہ ایڈمنسٹریٹو ڈویژن استعمال ہوتا ہے۔ صوبے کا لفظ کم ہی مستعمل ہےپورے صوبے میں یا شہر میں؟
اور کونسا صوبہ اور شہر ہے؟
کرم ہے سوہنے رب کا بھائی ۔۔وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟
میرا تو خیال تھا کہ صوبے کی کل آبادی 5000 ہو گی۔کوئی سپیشل ڈسکاؤنٹ نہیں
جہاں میں رہتا ہوں، آبادی کے لحاظ سے بڑا صوبہ ہے اور کل مسلم آبادی 5000 کے لگ بھگ ہے
والسلام! آپ کی ہیٹ اچھی ہے۔تمام یارانِ محفل کی خدمت میں سلام پہنچے !
وہ شہر تو سنا کہ مدغم ہو گیا۔شہر میرے پروفائل سے دیکھ لیجئے
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں شمشاد بھائی اور کچھ دیر قبل آفس آئے ہیں۔ چند گھنتوں میں میٹنگ ہے، اسی کی تیاری فرما رہے ہیں۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں اور موسم کیسا ہے وہاں؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کیسے مزاج ہیں سعود بھائی؟
ایہہ کوئی گل نا ہوی سوہنیو ، کھانڑے دی صلح ماری تے او وی اِنی دور ۔۔۔۔ !!وعلیکم السلام ۔۔ اور السلام علیکم ۔۔
دعوت عام ہے ۔۔ جو احباب افطار ہمارے ساتھ کرنا چاہیں تشریف لے آئیں۔۔۔