شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں شمشاد بھائی اور کچھ دیر قبل آفس آئے ہیں۔ چند گھنتوں میں میٹنگ ہے، اسی کی تیاری فرما رہے ہیں۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں اور موسم کیسا ہے وہاں؟ :) :) :)
الحمد للہ مزاج میرا اچھا ہے لیکن موسم کا نہ پوچھیں۔ گرمی صحیح معنوں میں اپنے جوبن پر ہے۔
 

ملائکہ

محفلین

دلاور خان

لائبریرین
ٹھیک ٹھاک ہوں اللہ کا شکر ہے۔۔۔ ویسے نہیں یاد مجھے شاید بہت چھوٹی ہونگی ۔۔۔ آپ محفل پر نئے آئے ہیں نا :)
بہت چھوٹے بچے تو روزہ نہیں رکھتے:) اور اب تو ہم کچھ پرانے ہوگئے ہیں لیکن محفل ہمارے لیے ابھی بھی نئی نئی سی ہے:)
 
Top