کیسی ہیں عائشہ؟ ناعمہ ؟وعلیکم السلام عمر بھائی
آپ نے یہ سر کیوں پکڑ لیا؟گڈ ایوننگ
گڈ آفٹرنون محفلین!
گُڈ نائٹ ۔۔گڈ ایوننگ
السلام علیکم!
و علیکم السلام و رحمۃ اللہوعلیکم السلام ۔۔
السلام علیکم ۔۔ مساء الخیر ۔۔
الحمد للہ بھائیکیسی ہیں عائشہ؟ ناعمہ ؟
کچھ عرصہ سیاسی اور مذہبی دھاگوں کی سیاحت سے سے یہ حال ہوا اب تو کافی افاقہ ہےآپ نے یہ سر کیوں پکڑ لیا؟
گڈ نائٹگُڈ نائٹ ۔۔
الحمداللہ ۔۔۔الحمد للہ بھائی
آپ کیسے ہیں؟
ابھی تو تراویح پڑھنے جانا ہے ۔۔یعنی سونے چلے؟
تسبح علی خیر!
وہ تو آپ کے لیے No Go ایریا ہے۔ وہاں کہاں چلی گئیں آپ۔کچھ عرصہ سیاسی اور مذہبی دھاگوں کی سیاحت سے سے یہ حال ہوا اب تو کافی افاقہ ہے
انسان غلطی کا پتلا ہےوہ تو آپ کے لیے No Go ایریا ہے۔ وہاں کہاں چلی گئیں آپ۔
پَتلا ہونا لازم نہیں۔انسان غلطی کا پتلا ہے
وش آئی وازپَتلا ہونا لازم نہیں۔
صائمہ اپیا یہ اچھی وِش تو نہ ہوئی !! ۔۔۔ ہم اپیا کی اتنی اچھی شاعری کیسے پڑھتے پھر !! ؟؟وش آئی واز