ابن سعید
خادم
بٹیا رانی، کیا ہمیں اپنی دلاری بہن کو یاد کرنے کے لئے کسی سبب کی ضرورت ہے؟کیوں بھلا ؟
بٹیا رانی، کیا ہمیں اپنی دلاری بہن کو یاد کرنے کے لئے کسی سبب کی ضرورت ہے؟کیوں بھلا ؟
اور کیا ۔بٹیا رانی، کیا ہمیں اپنی دلاری بہن کو یاد کرنے کے لئے کسی سبب کی ضرورت ہے؟
وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں آپ سناؤ؟السلام علیکم
کیا حال احوال ہیں؟
راوی چین لکھتا ہے؟
اللہ کا شکر ٹھیک ٹھاکوعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں آپ سناؤ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیا حال احوال ہیں؟
راوی چین لکھتا ہے؟
بٹیا رانی، آپ ہماری گڑیا رانی ہیں، بس اتنا ہی سبب کافی ہے۔اور کیا ۔
میں اللہ کا شکر !وعلیکم السلام
الحمد للہ یہاں تو راوی چین کے بجائے جاپان لکھ بیٹھتا ہے۔
آپ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ افطار کر لیا آپ نے؟میں اللہ کا شکر !
ٹھیک ٹھاک
آپ کیسے ہیں بھیا؟
میں ٹھیک ہوں اپیاعائش بچے کے کیا احوال ہیں؟
ٹھیک ہے لالہ ۔بٹیا رانی، آپ ہماری گڑیا رانی ہیں، بس اتنا ہی سبب کافی ہے۔
السلام علیکم
کیا حال احوال ہیں؟
راوی چین لکھتا ہے؟
چناب تو سوہنی کی فریاد لکھتا ہےچناب اور جہلم کیا لکھتے ہیں؟