نہیں، میں محبت کو فضول نہیں بانٹتا پھرتا، یہ تو انہیں بھی معلوم ہے کہ اتنی کوشش شادی کے لئے ہی ہو رہی ہے۔ گوری ہوتی تو کہہ بھی دیتا کہ آئی واننا میری یو :)
اتنا کنجوس بھی نہیں ہونا چاہیے کہ کسی اور تعلق کے لیے یہ الفاظ شجر ممنوعہ بن جائیں! :) :) :)
 
گوری نہیں یہ تو ہم نے بریانی سے ہی اندازہ لگا لیا تھا :)
ایسے ہی بین السطور اب تک ساری معلومات حاصل کی گئی ہیں۔ دور کی کوڑی لانا پڑتا ہے، ہر ہر مراسلے کا تجزیہ کرنا پڑتا ہے، ان میں باہمی تعلق ڈھونڈنا پڑتا ہے۔۔۔ تب جا کر کہیں کوئی ایک آدھ کام کی بات معلوم ہو پاتی ہے۔ :) :) :)
 
صائمہ شاہ

محفلین

بالکل
میں تو محترمہ سے ملنے کے لیے اپنی خدمات آفر کر چکی ہوں آگے قیصرانی کی مرضی
 
Top