قیصرانی
لائبریرین
جنّابڈھٹائی کی معراج!
جنّابڈھٹائی کی معراج!
حضور!!!
سارے ویلے پاکستانی ایک دوسرے کو جانتے ہیں شائدکہیں ایک آدھ دہائی پہلے تو نہیں۔
ویسے مجھے شک ہو رہا ہے کہ لندن میں ہر پاکستانی ہر دوسرے پاکستانی کو جانتا ہے۔
میں تو اسے تعارف ہی نہیں مانتیاس قسم کا یکطرفہ تعارف بدیانتی میں شمار ہوتا ہے۔
اضافی الفاظ کو "واوین" میں رکھنا چاہیے۔سارے ویلے پاکستانی ایک دوسرے کو جانتے ہیں شائد
متفق علیہ!میں تو اسے تعارف ہی نہیں مانتی
کہانی اب بہت فکشنل ہو گئی ہےمتفق علیہ!
میں ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے۔۔ کیا ہورہا ہے ؟؟میں اچھی ہوں ملائکہ شکریہ آپ کیسی ہیں ؟
فی الحال تو قیصرانی کی باتوں پر حیران ہو رہی ہوںمیں ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے۔۔ کیا ہورہا ہے ؟؟
یعنی ڈاکیومنٹری سے کہیں دور!کہانی اب بہت فکشنل ہو گئی ہے
تو فکشن کو فکشن ہی سمجھ لیں نا، لازمی اسے ڈاکومنٹری بنانا ہے؟یعنی ڈاکیومنٹری سے کہیں دور!
چلیں فکشن ہی سمجھ لیتے ہیں، لیکن آپ کہانی تو مکمل فرمائیں!تو فکشن کو فکشن ہی سمجھ لیں نا، لازمی اسے ڈاکومنٹری بنانا ہے؟
کیا آپ نے "ان" کو ویلا کہا؟سارے ویلے پاکستانی ایک دوسرے کو جانتے ہیں شائد
اب تو آپ بیتی سے دور شہاب نامہ سے بھی بڑھ گئی ہےیعنی ڈاکیومنٹری سے کہیں دور!
بھئی کہاں چل دیے۔ نومبر کے شروع میں میری نارفاک آمد ہے۔نظام شمسی سے باہر کے کسی دمدار ستارے کی دم گرفت میں لیں تو یہ حدود و قیود باقی نہ رہیں گے۔
اس ماہ کے اخیر میں سفر کا قصد ہے، واپسی کا ٹکٹ ابھی نہیں لیا ہے کیونکہ ویزہ لگوانا ہوگا، اور واپسی اسی بات سے مشروط ہو گی کہ امریکی سفارتخانہ ویزہ لگانے میں کتنا وقت لیتا ہے۔ گو کہ ہماری کوشش ہوگی کہ اس عرصہ کو کم سے کم کیا جا سکے۔
یہ تو ہونا ہی تھابھئی کہاں چل دیے۔ نومبر کے شروع میں میری نارفاک آمد ہے۔