ابن سعید
خادم
خدا کا شکر ہے کہ ہم نے شہاب نامہ نہیں پڑھی۔اب تو آپ بیتی سے دور شہاب نامہ سے بھی بڑھ گئی ہے
خدا کا شکر ہے کہ ہم نے شہاب نامہ نہیں پڑھی۔اب تو آپ بیتی سے دور شہاب نامہ سے بھی بڑھ گئی ہے
بھئی کہاں چل دیے۔ نومبر کے شروع میں میری نارفاک آمد ہے۔
اگر ویزہ وقت پر لگ گیا تو ہم اکتوبر کے اخیر تک واپس آ جائیں گے، ان شاء اللہ!یہ تو ہونا ہی تھا
کہانی تو وقت کے ساتھ ہی پوری ہوگی، تبھی پیش بھی ہو جائے گیچلیں فکشن ہی سمجھ لیتے ہیں، لیکن آپ کہانی تو مکمل فرمائیں!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔الحمداللہ آپ سنائیں ۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔۔
نہیں ان تمام پاکستانیوں کو " ویلا " کہا ہے جو ایکدوسرے کو جانتے ہیںکیا آپ نے "ان" کو ویلا کہا؟
اللہ کرے کہ آپ دونوں بھی جلدی ہی ایک دوسرے کو جان جائیں!نہیں ان تمام پاکستانیوں کو " ویلا " کہا ہے جو ایکدوسرے کو جانتے ہیں
یہ تو قیصرانی نے خود ہی ٹوسٹ دیا ہے کہانی کو میں اصرار جو کر رہی تھی ملاقات پر تو انہوں نے سوچا بس یہی کہہ دو آپکو جانتی ہیں تو جان چھوٹ جائے گیاللہ کرے کہ آپ دونوں بھی جلدی ہی ایک دوسرے کو جان جائیں!
تو کیا اصرار جاری رکھوں ؟؟؟اگر قیصرانی بھائی اس خوش فہمی میں ہیں تو یہ ان کی بھول ہے!
یقیناً! بلکہ اب شدت بڑھا دی جائے!تو کیا اصرار جاری رکھوں ؟؟؟
امیجین کریں شدت کے اصرار کے بعد منصور کا اگلا بیان کیسا ہو سکتا ہےیقیناً! بلکہ اب شدت بڑھا دی جائے!
وعلیکم السلام!السلام علیکم
ایک چکر میں بھی مار لوں یہاں
ہا ہا ہا۔۔۔ بٹیا کیا آپ بھی وہی تصور کر رہی ہیں جو ہم کر رہے ہیں؟امیجین کریں شدت کے اصرار کے بعد منصور کا اگلا بیان کیسا ہو سکتا ہے