زیک
مسافر
بوچھی سے پتا کرنا پڑے گا کہ یہ کام کیسے ہو سکتا ہےتو کیا اصرار جاری رکھوں ؟؟؟
بوچھی سے پتا کرنا پڑے گا کہ یہ کام کیسے ہو سکتا ہےتو کیا اصرار جاری رکھوں ؟؟؟
کیا آپ کا باجو سے رابطہ ہے ؟بوچھی سے پتا کرنا پڑے گا کہ یہ کام کیسے ہو سکتا ہے
نہیںکیا آپ کا باجو سے رابطہ ہے ؟
وہ کون ہیں ؟بوچھی سے پتا کرنا پڑے گا کہ یہ کام کیسے ہو سکتا ہے
محفل کی ایک پرانی رکن ہیں. کبھی بہت فعال تھیں.وہ کون ہیں ؟
محفل کی شاید واحد رکن جو قیصرانی کی ان سے مل چکیوہ کون ہیں ؟
قیصرانی بھائی سے مل چکی ہیں یہ تو معلوم ہے، لیکن "ان بمعنی مورنی" سے مل چکی ہیں یہ اطلاع ہمارے لیے نئی ہے۔محفل کی شاید واحد رکن جو قیصرانی کی ان سے مل چکی
اب تک تو مکمل ہو گیا ہو گا؟میری مصروفیت اتنی بڑھ گئی کہ ہمسفر ہی مکمل نہیں ہو رہا
اللہ کا شکر ہے. آپ سنائیے گھر کب روانگی ہے۔السلام علیکم!
عثمان بھائی کیسے مزاج ہیں؟
ان شاء اللہ ایک ہفتے بعد۔اللہ کا شکر ہے. آپ سنائیے گھر کب روانگی ہے۔
کہاں حسیب ۔۔۔ ابھی دو دن پہلے تو مصروفیت کم ہوئی ہے ۔۔ تھوڑا آرام فرما رہا ہوں۔۔۔اب تک تو مکمل ہو گیا ہو گا؟
مشکور ۔۔
السلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔۔
یہ ان نہیں وہ انقیصرانی بھائی سے مل چکی ہیں یہ تو معلوم ہے، لیکن "ان بمعنی مورنی" سے مل چکی ہیں یہ اطلاع ہمارے لیے نئی ہے۔
ان کی کتنی " وہ " تھیں ؟؟؟؟یہ ان نہیں وہ ان
پرانی باتوں کو اس نئے قصے میں ملائیں گے تو قیصرانی بھائی تڑپ تڑپ کر وہ گانا گائیں گے۔۔۔ آج پرانی راہوں سے کوئی مجھے آواز نہ دے۔۔۔یہ ان نہیں وہ ان
گویا قیصرانی ہمیشہ ہی کسی نا کسی عشق میں مبتلا ہی رہے ہیں اسے کہتے ہیں مستقل مزاجیپرانی باتوں کو اس نئے قصے میں ملائیں گے تو قیصرانی بھائی تڑپ تڑپ کر وہ گانا گائیں گے۔۔۔ آج پرانی راہوں سے کوئی مجھے آواز نہ دے۔۔۔