چھٹی کسے نہیں ملتی بھیا ؟ قمریوں کو ؟ بلبلوں کو ؟ مورنی کو ؟ یا قیصرانی میاں کو :) :)
ہمیں لگا کہ آپ کو وہ مشہور زمانہ شعر معلوم ہوگا جس کا یہاں کنایتاً ذکر تھا، پر ایسا نہیں ہے تو ہم وہ شعر لکھ دیتے ہیں: :) :) :)

مکتب عشق کا دیکھا یہ نرالا دستور
اس کو چھٹی نہ ملی جس کو سبق یاد رہا

:) :) :)
 
صائمہ شاہ

محفلین

بھیا میں تو آپ کی بات بھی سمجھ گئی تھی اور شعر بھی مگر آپ میری بات نہیں سمجھے میں یہ پوچھنا چاہ رہی تھی اتنی مستقل مزاجی کے بعد سبق کسے یاد ہوا ؟
 
بھیا میں تو آپ کی بات بھی سمجھ گئی تھی اور شعر بھی مگر آپ میری بات نہیں سمجھے میں یہ پوچھنا چاہ رہی تھی اتنی مستقل مزاجی کے بعد سبق کسے یاد ہوا ؟
اب اس کا پتا لگانے کی ایک ترکیب ہے وہ یہ کہ مشاہدہ کیا جائے کہ مکتب سے کس کو چھٹی نہیں ملتی۔۔۔ ویسے غالب گمان ہے کہ ایک سے زائد لوگوں کو سبق حفظ ہو گیا ہو۔ :) :) :)
 
Top