عمر سیف
محفلین
یہ بس آفس میں گھسی کیسے ؟بس آفس کے کام
یہ بس آفس میں گھسی کیسے ؟بس آفس کے کام
گوگل کے لندن آفس میں تو پوری ٹرام گھسی ہوئی ہے، یہاں بس کے گھسنے پر اعتراض کیسایہ بس آفس میں گھسی کیسے ؟
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر جنّاب؟السلام علیکم!
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں جناب؟السلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔۔۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اپنی سنائیں!وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر جنّاب؟
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں قیصرانی بھائی ۔۔وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں جناب؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اپنی سنائیں!
الحمدللہ جنابالحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں قیصرانی بھائی ۔۔
اور ارباب ۔۔ کیا ہو رہا ہے ؟الحمدللہ جناب
رپورٹ تو آج آگئی ہوگی پر لیکر نہیں آئی ۔۔ پرسوں جاؤں گی ڈاکٹر کے پاس کل وقت نہیں ہے ۔۔ پھر پتہ چلے گاوعلیکم السلام۔ سب ٹھیک۔ آپ سنائیے، کیسے رہے ٹیسٹ اور ان کے نتائج؟
بس روٹین کے کام۔ گاڑی خراب ہے تو ابھی کہیں سفر پر بھی نہیں جا سکتااور ارباب ۔۔ کیا ہو رہا ہے ؟
تو رپورٹ دیکھ کر بتا دیں۔ اتنا تو پتہ چل ہی جاتا ہے کہ سب کچھ نارمل ہے یا نہیںرپورٹ تو آج آگئی ہوگی پر لیکر نہیں آئی ۔۔ پرسوں جاؤں گی ڈاکٹر کے پاس کل وقت نہیں ہے ۔۔ پھر پتہ چلے گا
ان اللہ مع الصابرین!بس روٹین کے کام۔ گاڑی خراب ہے تو ابھی کہیں سفر پر بھی نہیں جا سکتا
ابھی لی ہی نہیں ہے۔۔۔۔تو رپورٹ دیکھ کر بتا دیں۔ اتنا تو پتہ چل ہی جاتا ہے کہ سب کچھ نارمل ہے یا نہیں
اف، آپ بھی اتنی نکمی ہیںابھی لی ہی نہیں ہے۔۔۔۔