ابن سعید
خادم
حیرت کی بات ہے!ہمیں تو ابھی بھی اسکائپ پر نظر نہیں آرہے
حیرت کی بات ہے!ہمیں تو ابھی بھی اسکائپ پر نظر نہیں آرہے
کلین ہیڈ کرنے سے 20 فیصدی چانس ہے۔۔یہ تو کلین شیو کے ساتھ ساتھ کلین ہیڈ بھی ہے
دال چاول روٹی اور مرغ!لنچ میں کیا ہے۔
پکا پکا ادھار رہا!ابهی تو وہ سو گئے ہیں بهیا۔۔ ابهی تو نہیں دے سکتی۔۔۔ جب جاگتے ہیں تب۔۔
جی بهیاپکا پکا ادھار رہا!
بس جی بچو جی، ذرا شہزادے سرکار تھوڑے اور بڑے ہو جائیں پھر یہی بات ان سے اپنی مسکان پری کے لیے کہا کریں گے۔جی بهیا
محفل کے بھاگ بھی جلد کھل جائیں گےوعلیکم السلام!
ہاں آج تو اس لڑی کے بھاگ ہی کھل گئے!
وہ کیسے بهائی۔۔ ویسے محفل کو کیا ہوا؟محفل کے بھاگ بھی جلد کھل جائیں گے
محفل کو کیا ہونا ہے بٹیا!وہ کیسے بهائی۔۔ ویسے محفل کو کیا ہوا؟
یہی تو میں بهی پوچه رہی ناں کہ محفل کو کیا ہوامحفل کو کیا ہونا ہے بٹیا!
اب اس کا جواب تو شاید عارف بھائی کے پاس ہی ہو!یہی تو میں بهی پوچه رہی ناں کہ محفل کو کیا ہوا