عثمان

محفلین
اوووو بهیا۔۔۔ مجهے لگتا تها کہ آج بهی میرے جانے کے بعد آپ نے آنا ہے۔۔ میں بس آگئی۔۔۔ ٹهیک ہے وہ بهی۔ سو رہا ہے
میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ ادھر میں آن لائن اور اور ادھر تم غائب۔۔۔ :)
میں نے تمہیں پچھلے سارا سال بہت مس کیا۔ محفل پر پیغامات ، مراسلے ، ٹیکسٹ ای میل۔۔۔۔ :)
اب جانا نہیں۔ ہفتے میں کم از کم ایک دن تو حاضری لگا لیا کرو۔ منے میاں اتنی اجازت تو دے دیں گے۔ :)
 
Top