مقدس

لائبریرین
میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ ادھر میں آن لائن اور اور ادھر تم غائب۔۔۔ :)
میں نے تمہیں پچھلے سارا سال بہت مس کیا۔ محفل پر پیغامات ، مراسلے ، ٹیکسٹ ای میل۔۔۔۔ :)
اب جانا نہیں۔ ہفتے میں کم از کم ایک دن تو حاضری لگا لیا کرو۔ منے میاں اتنی اجازت تو دے دیں گے۔ :)
صبح پوچه کر بتاوں گی۔۔۔ ابهی تو موصوف سو رہے ہیں ناں :ROFLMAO:
 

مقدس

لائبریرین
اور انشااللہ بہت سارا۔۔ :)
منے میاں کی مصروفیت سے لے کر تمہارے مصروفیات۔۔ سب کچھ شئیر ہونا چاہیے۔ محفل غیر حاضری کی وجہ سے تمہارا بہت سا ہوم ورک جمع ہوچکا ہے۔ :):)
ہی ہی ہی بهیا۔۔۔۔ یعنی کہ کچه لمبا لکهنا پڑے گا اس بار
 
Top