مقدس
لائبریرین
ایک زور والی کس کرنی ہے آپ نے اسے صبح کو مقدس پهوپهو کی طرف سے اور آنی کو بهی۔سب ٹھیک ہیں اللہ کا شکر اور ہمارا شہزادہ بہت شریر ہوگیا ہے ماشاءاللہ۔۔۔
ایک زور والی کس کرنی ہے آپ نے اسے صبح کو مقدس پهوپهو کی طرف سے اور آنی کو بهی۔سب ٹھیک ہیں اللہ کا شکر اور ہمارا شہزادہ بہت شریر ہوگیا ہے ماشاءاللہ۔۔۔
آئی ولبالکل بالکل!
پچھلے ماہ تو محفل اور یہ دھاگہ اتنا سست تھا کہ مجھے دھکا لگانا پڑ رہا تھا۔
یعنی کہ آپ نے مجهے باتونی ثابت کر کے چهوڑنا ہے بهیاپچھلے ماہ تو محفل اور یہ دھاگہ اتنا سست تھا کہ مجھے دھکا لگانا پڑ رہا تھا۔
اب تمہارے آنے سے اسے خودبخود پر لگ گئے ہیں۔
نہیں تو۔۔۔۔ مجھے تو کوئی آواز نہیں آئی۔یعنی کہ آپ نے مجهے باتونی ثابت کر کے چهوڑنا ہے بهیا
پهر آپ دهکے مارتے رہیں بهیانہیں تو۔۔۔۔ مجھے تو کوئی آواز نہیں آئی۔
اب تمہاری باری ہے۔پهر آپ دهکے مارتے رہیں بهیا
بہن دهکے مارتے اچهی لگے گی کیا بهیا۔۔ توبہ توبہاب تمہاری باری ہے۔
چلو تم ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھنا۔۔۔ میں اور سعود بھیا دھکا لگا لیں گے۔ ڈرائیونگ تو اچھی ہے نا تمہاری۔بہن دهکے مارتے اچهی لگے گی کیا بهیا۔۔ توبہ توبہ
ہی ہی ہی اب اچهی ہو گئی ہے۔۔ کئی بار ٹهونکنے کے بعد بقول ہمارے سرتاج کےچلو تم ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھنا۔۔۔ میں اور سعود بھیا دھکا لگا لیں گے۔ ڈرائیونگ تو اچھی ہے نا تمہاری۔
گویا آئی فون کے بعد گاڑی بھی۔۔ہی ہی ہی اب اچهی ہو گئی ہے۔۔ کئی بار ٹهونکنے کے بعد بقول ہمارے سرتاج کے
اب میرے کیا قصور۔۔۔اگر آگے والا دهیان سے نہیں چلا رہا توگویا آئی فون کے بعد گاڑی بھی۔۔
بهیا ابهی انتظار لمبا ہےہم تو بس اب کوئی عمدہ سی تحریر پڑھنے کے لیے کمر کس رہے ہیں، انتظار اس بات کا ہے کہ مقدس بٹیا کب تک لکھ چکتی ہیں۔
مزید کوئی انتظار نہیں۔بهیا ابهی انتظار لمبا ہے
بهیا میرا لیپ ٹاب ابهی خراب پڑا ہے اور موبائل سے لمبا ٹائپ کرنے کی عادت نہیں رہی ابمزید کوئی انتظار نہیں۔
ہمارا خیال ہے کہ انتظار مختصر کرنے کے لیے دباؤ ڈلوانا پڑے گا!بهیا ابهی انتظار لمبا ہے
یعنی لیپ ٹاپ بھی۔۔۔بهیا میرا لیپ ٹاب ابهی خراب پڑا ہے اور موبائل سے لمبا ٹائپ کرنے کی عادت نہیں رہی اب
نہیںننننننہمارا خیال ہے کہ انتظار مختصر کرنے کے لیے دباؤ ڈلوانا پڑے گا!
بقول منے کے بابا کے۔۔۔ دونوں ماں بیٹا ایک جیسے ہیں۔۔۔ کیونکہ ہمارے شہزادے نے آلریڈی دو ریمورٹ توڑ دئیے ہیں اور اپنے بابا کے موبائل کی اسکرین بهییعنی لیپ ٹاپ بھی۔۔۔
منے میاں اپنے کھلونوں کے ساتھ وہ کچھ نہیں کرتے ہونگے جو ماما اپنی چیزوں کے ساتھ کرتی ہیں۔
موبائل پر ٹائپ کرنے کی عادت ہونے میں کتنی دیر لگتی ہے۔