arifkarim
معطل
پہلے اردو تو سیکھ لوں۔ شکر ہے غلط املاء کی ریٹنگ چاچو نے نہیں دیعارف بهائی آپ بهی باتیں کریں ناں
پہلے اردو تو سیکھ لوں۔ شکر ہے غلط املاء کی ریٹنگ چاچو نے نہیں دیعارف بهائی آپ بهی باتیں کریں ناں
دال دال کچے!
میں غالباً محفوظ کا ترجمہ save کر رہا تھاویسے کیا حذف ہونے کا خطرہ ہے؟
ڈاونٹ وری۔۔ وہ تو مجهے بهی بہت بار ملنیپہلے اردو تو سیکھ لوں۔ شکر ہے غلط املاء کی ریٹنگ چاچو نے نہیں دی
ویسے کچھ لوگ آج کل سوتے کب ہیں؟
ملاحظہ فرمائیں!ڈاونٹ وری۔۔ وہ تو مجهے بهی بہت بار ملنی
ہمارا خیال ہے کہ آپ "محظوظ" کہنا چاہ رہے تھے وہاں!میں غالباً محفوظ کا ترجمہ save کر رہا تھا
بس کچه ہی دیر میںویسے کچھ لوگ آج کل سوتے کب ہیں؟
ابھی مسکان پری کو سلانا مقصود نہیں!
دو روز قبل مقدس بٹیا محفل میں دکھی تھیں، کل محفل واپس آئیں اور آج تو سچ مچ کی مقدس بٹیا کی واپسی ہو گئی۔ بہت لطف آیا مسکان پری کو پھر اسی انداز میں پا کر!بس کچه ہی دیر میں
مجهے جب اپنا مائنڈ کلئیر کرنا ہوتا ہے ناں تو محفل میں آ جاتی ہوں ۔۔اٹ آلویز ہیلپس۔۔ یو نو آج کل کن حالات سے دوچار ہیں ہم۔۔۔ بہت وقت چاہیے یوز ٹو ہونے میں اور باقی سب کو سنبهالنے کے کیے مجهے ہی اسٹرانگ رہنا ہے تو یہاں آکر انرجی مل جاتی ہےدو روز قبل مقدس بٹیا محفل میں دکھی تھیں، کل محفل واپس آئیں اور آج تو سچ مچ کی مقدس بٹیا کی واپسی ہو گئی۔ بہت لطف آیا مسکان پری کو پھر اسی انداز میں پا کر!
ہم تو ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ بیٹا جب پریشان ہوں تو یہاں سے بھاگیں مت۔مجهے جب اپنا مائنڈ کلئیر کرنا ہوتا ہے ناں تو محفل میں آ جاتی ہوں ۔۔اٹ آلویز ہیلپس۔۔ یو نو آج کل کن حالات سے دوچار ہیں ہم۔۔۔ بہت وقت چاہیے یوز ٹو ہونے میں اور باقی سب کو سنبهالنے کے کیے مجهے ہی اسٹرانگ رہنا ہے تو یہاں آکر انرجی مل جاتی ہے
لو املاء کی دو غلطیاں ہو گئیں۔ سزا کیا دے رہے ہیں؟ہمارا خیال ہے کہ آپ "محظوظ" کہنا چاہ رہے تھے وہاں!
آپ جنگلی حیات پر ایک مفصل مضمون لکھیں اور اس کا اردو میں ترجمہ کریں۔۔۔لو املاء کی دو غلطیاں ہو گئیں۔ سزا کیا دے رہے ہیں؟
ایم ٹرائینگ مائی بیسٹ بهیاہم تو ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ بیٹا جب پریشان ہوں تو یہاں سے بھاگیں مت۔
اگر مضمون بهیا نے ہی لکهنا ہے تو اردو میں ہی کیوں ناں لکهیںآپ جنگلی حیات پر ایک مفصل مضمون لکھیں اور اس کا اردو میں ترجمہ کریں۔۔۔
بھیا کی نیک تمنائیں مسکان پری کے لیے۔۔۔ ہمہ وقت!ایم ٹرائینگ مائی بیسٹ بهیا