ابن سعید
خادم
لو یو بیٹا، شب بخیر! صبح مسکان کے ساتھ اٹھیں اور ہر خوشی آپ پر سزاوار ہو!اوکے بهیازز
آئم گوئنگ ٹو سلیپ ناو
گڈ نائٹ
لو یو بیٹا، شب بخیر! صبح مسکان کے ساتھ اٹھیں اور ہر خوشی آپ پر سزاوار ہو!اوکے بهیازز
آئم گوئنگ ٹو سلیپ ناو
گڈ نائٹ
ضرور مگر ہر سزا میں کوئی تعمیراتی پہلو ہونا چاہئے۔ آپ مجھے یہ سزا دیکر باقی مائندہ اردو بھی خراب کرنا چاہتے ہیںہمارا خیال ہے کہ آپ نے سزا طلب کی تھی۔
غالباً آپ ماندہ کہنا چاہتے ہیں، لیکن اس صورت میں "باقی" لکھنے کی ضرورت نہ ہوگی کیونکہ دونوں الفاظ ہم معنی ہیں!ضرور مگر ہر سزا میں کوئی تعمیراتی پہلو ہونا چاہئے۔ آپ مجھے یہ سزا دیکر باقی مائندہ اردو بھی خراب کرنا چاہتے ہیں
اوفوہ۔ اب 4 غلطیوں کی کوئی سزا تجویز کر دیںغالباً آپ ماندہ کہنا چاہتے ہیں، لیکن اس صورت میں "باقی" لکھنے کی ضرورت نہ ہوگی کیونکہ دونوں الفاظ ہم معنی ہیں!
پھر آپ ایک ٹیم بنائیں اور جنگلی حیات پر ٹیم ورک کریں، کرنا کیا ہے اس بات کا فیصلہ کرنے کے لیے ایک اور ٹیم بنائیں اور ٹیم کیسے بنائیں اس بات کی مشاورت کے لیے ایک اور ٹیم بنا لیں۔۔۔ و علیٰ ہٰذا القیاس!اوفوہ۔ اب 4 غلطیوں کی کوئی سزا تجویز کر دیں
غالباً آپ ماندہ کہنا چاہتے ہیں، لیکن اس صورت میں "باقی" لکھنے کی ضرورت نہ ہوگی کیونکہ دونوں الفاظ ہم معنی ہیں!
ضرور مگر ہر سزا میں کوئی تعمیراتی پہلو ہونا چاہئے۔ آپ مجھے یہ سزا دیکر باقی مائندہ اردو بھی خراب کرنا چاہتے ہیں
یقیناً ہونا چاہیے، لیکن اس صورت میں جب مکانوں کی تعمیر میں مزدوری وغیرہ کی سزا نہ دی جائے!تعمیری نہیں ہونا چاہیے تھا یہاں ابن سعید جی
پھر آپ ایک ٹیم بنائیں اور جنگلی حیات پر ٹیم ورک کریں، کرنا کیا ہے اس بات کا فیصلہ کرنے کے لیے ایک اور ٹیم بنائیں اور ٹیم کیسے بنائیں اس بات کی مشاورت کے لیے ایک اور ٹیم بنا لیں۔۔۔ و علیٰ ہٰذا القیاس!
لیکن لیڈر کون ہوگا؟
بس تو پھر آپ لیڈر ہوئے، اب آپ ٹیم بنائیں!پنجابی میں کہاوت ہے
جیہڑا بولے اوہی کنڈا کھولے
یعنی جس نے بات شروع کی آگے بھی اسے ہی لگایا جائے
بس تو پھر آپ لیڈر ہوئے، اب آپ ٹیم بنائیں!
لیکن ہم تو شہری حیات پر بھی کچھ نہیں لکھ سکتے، چہ جائیکہ جنگلی حیات!لو جی بات تو آپ نے شروع کی تھی۔
کچھ نہیں لیکن بہت کچھ تو لکھ سکتے ہیں آپلیکن ہم تو شہری حیات پر بھی کچھ نہیں لکھ سکتے، چہ جائیکہ جنگلی حیات!
پہلے ٹیم بننا اہم ہے، کام تو ٹیم بن جانے کے بعد ہو ہی جائے گا۔کچھ نہیں لیکن بہت کچھ تو لکھ سکتے ہیں آپ
وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟السلام علیکم۔.. صبح النور....
توبہ کیجیے حضور! ہماری ایسی مجال؟لگتا ہے آپ نے عزیز امین کو محفل سے بھگا دیا ہے