عائشہ عزیز
لائبریرین
عثمان بھیاااااااااااچلو اچھا ہوا۔ یہ دھاگہ بھی چل پڑا۔
السلام علیکم
کہاں رہتے ہیں بابا
میں آج ہی آپ کو مس کر رہی تھی محفل پر
عثمان بھیاااااااااااچلو اچھا ہوا۔ یہ دھاگہ بھی چل پڑا۔
ہیلو عثمان بھیاچلو اچھا ہوا۔ یہ دھاگہ بھی چل پڑا۔
فیر تانوں کی پتہ لگ گیا جیآہو اے تے مینوں چنگی طرح پتہ لگ گیا اے
وعلیکم السلام!عثمان بھیااااااااااا
السلام علیکم
کہاں رہتے ہیں بابا
میں آج ہی آپ کو مس کر رہی تھی محفل پر
ہیلووو!ہیلو عثمان بھیا
یہی کہ "چل نس جا"فیر تانوں کی پتہ لگ گیا جی
کیسے ہیں اپ اور کہاں ہوتے ہیں۔ میں دیکھ رہی تھی کہ جب میں ایکٹیو نہیں تھی تو آپ خوب ایکٹیو تھے یہاں اور اب میں آئی ہوں اور آپ نہیں اتے۔۔ ایسا کیوں بھلاہیلووو!
کیوں نسوں جییہی کہ "چل نس جا"
ہی ہی اچھا تو پہلے بتاتے ناںوعلیکم السلام!
میں تو محفل روز آتا ہوں۔ تم ہی چھٹیاں کرتی ہو۔
السلام علیکم بھیایس باس!
میں تو محفل تقریبا روزانہ آتا ہوں۔ ہاں پچھلے دنوں میں مسی ساگا سفر پر تھا۔ اور پھر اپارٹمنٹ تبدیل کیا تو کچھ مصروفیت ہوگئی۔کیسے ہیں اپ اور کہاں ہوتے ہیں۔ میں دیکھ رہی تھی کہ جب میں ایکٹیو نہیں تھی تو آپ خوب ایکٹیو تھے یہاں اور اب میں آئی ہوں اور آپ نہیں اتے۔۔ ایسا کیوں بھلا
آپ کے اوپر سے آرڈرز ہیں کہ آپ جلد از جلد ایک عدد بے پر کی لکھیںیس باس!
خشکی پر۔ پانی پر ہوں تو محفل تک رسائی آسانی سے ممکن نہیں۔ہی ہی اچھا تو پہلے بتاتے ناں
کیا مصروفیت ہے پانی پر ہیں یا خشکی پر؟
روز اتے ہیں۔۔ کب بھلا؟ طلحہ بالکل ٹھیک ہے اور واقعی میں سو رہا ہےمیں تو محفل تقریبا روزانہ آتا ہوں۔ ہاں پچھلے دنوں میں مسی ساگا سفر پر تھا۔ اور پھر اپارٹمنٹ تبدیل کیا تو کچھ مصروفیت ہوگئی۔
تم سناؤ۔۔ طلحہ نے فرصت کیسے دے دی۔ یقیننا سو رہا ہوگا۔
میں نے سوچا لگے ہاتھوں سبق سن لوں اسکول سے تو روز چھٹی کرتے ہیں یہ لوگ۔۔کبھی پیٹ درد کا بہانہ اور کبھی سر درد کاآپ لوگ بھول رہے ہیں ۔۔ محفل کا اسکول دوسری طرف ہے ۔۔
تم بتاؤ نہ بتاؤ مجھے پتا تھا ڈیئر ۔۔۔۔۔۔ اور مس تو تم ہوئی ہوئی تھیں میرے آنے بعد ۔۔ سو ویلکم بیکویسے کیا میں نے آپ کو یہ بتایا کہ آپ کو دوبارہ محفل میں دیکھ کر بہت اچھا لگا اور یہ کہ میں آپ کو مس کر رہی تھی