ابن سعید
خادم
انتہائی مرعوب!حق ہا بھیاا
رعب ڈالنے کے لیے کہا تھا، سمجھا کریں ناں
انتہائی مرعوب!حق ہا بھیاا
رعب ڈالنے کے لیے کہا تھا، سمجھا کریں ناں
محفل تو وہ نہیں آتیں۔ کیا وہ اب بھی بلاگ لکھتی ہیں؟میں ٹھیک ٹھاک ۔۔۔۔۔۔
حجاب بھی ٹھیک ۔۔ کبھی کبھی فیس بک پر بات ہوجاتی ہے۔۔
آہو تے ہور کیکوئی حال نہیں مقدس
ہم بنیادیں وقتا فوقتا پکی کرتے رہتے ہیں۔احتیاط سے کہ بارہ دری کی حالت خستہ ہے۔
جی بھیا جاب بھی اسٹارٹ کر لی۔۔ طلحہ کو ماما دیکھتیں ہیں ناں دن میںکیا تم نے جاب دوبارہ شروع کر دی؟ یا طلحہ فرصت ہی نہیں دیتا۔
اب تو ریٹائرمنٹ کے قریب بھی پہنچ گئی ہے بھیاکیا تم نے جاب دوبارہ شروع کر دی؟ یا طلحہ فرصت ہی نہیں دیتا۔
انٹرنیی سے لیکچرر بننے سے کچھ فائدہ تو یہ ہوا کہ دوسری پرماننٹ ٹیچرز اب میرے سے تھوڑی خوش رہتی ہیںکیسی لگی تمہیں یہ جاب۔ طلبا کا ریسپانس کیا ہے۔
مطلب ماما کو بھی جاب مل گئی!جی بھیا جاب بھی اسٹارٹ کر لی۔۔ طلحہ کو ماما دیکھتیں ہیں ناں دن میں
اچھی بات ہے۔ہم بنیادیں وقتا فوقتا پکی کرتے رہتے ہیں۔
انہوں نے میرا پوچھا ہے۔۔ تمہارا نہیںاب تو ریٹائرمنٹ کے قریب بھی پہنچ گئی ہے بھیا
ریٹائرمنٹ آغاز ہے ایک اور کام کا۔اب تو ریٹائرمنٹ کے قریب بھی پہنچ گئی ہے بھیا
طلحہ اردو پنجابی سیکھ رہا ہے ان سے؟جی بھیا جاب بھی اسٹارٹ کر لی۔۔ طلحہ کو ماما دیکھتیں ہیں ناں دن میں
بالکل اور ان کی من پسند جاب پوتے کو اسپوئل کرنے والیمطلب ماما کو بھی جاب مل گئی!
میں نے تمہارا ہی بتایا ہے ان کو پتا ہے میں جاب نہیں کرتیانہوں نے میرا پوچھا ہے۔۔ تمہارا نہیں
انتہائی مرعوب!
ان کو انگریزی سکھاتا ہے۔۔طلحہ اردو پنجابی سیکھ رہا ہے ان سے؟
ہیلو زیک بھیاااحتیاط سے کہ بارہ دری کی حالت خستہ ہے۔
میں نے تمہارا ہی بتایا ہے ان کو پتا ہے میں جاب نہیں کرتی
کیا زیک بھائی کو مستری سمجھ لیا ہےہیلو زیک بھیاا
جی جی یہ عقبی دیوار تو میں دراڑ بھی پڑ رہی ہے