وعلیکم السلام مسکان پری! کیسی ہیں شونا بٹیا رانی؟ :) :) :)

ویسے آپس کی بات ہے، ہم نے مشاہدہ کیا ہے کہ اس دفعہ جب سے مقدس بٹیا کی واپسی ہوئی ہے تب سے ان کے ذخیرہ الفاظ میں نئے لفظ "نس" کا اضافہ ہوا ہے۔ روزانہ کسی نہ کسی بہانے سے کسی نہ کسی کو نس جانے کو کہہ دیتی ہیں اور اکثر اس کا شکار حمیرہ بٹیا ہوتی ہیں۔ لگتا ہے کہ یہ لفظ ساسو ماما سے سیکھا ہے اتنے دنوں میں۔ :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
خشکی پر۔ پانی پر ہوں تو محفل تک رسائی آسانی سے ممکن نہیں۔
تمہاری جاب کیسی جا رہی ہے۔ :)
آہاں۔۔جاب اچھی جا رہی ہے بھیا میڈیکل کروایا ہے اس کے لیے اور ابھی کچھ اور فارمیلیٹیز رہتی ہیں۔
اور ایم فل لاسٹ سمسٹر چل رہا ہے
 

مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام مسکان پری! کیسی ہیں شونا بٹیا رانی؟ :) :) :)

ویسے آپس کی بات ہے، ہم نے مشاہدہ کیا ہے کہ اس دفعہ جب سے مقدس بٹیا کی واپسی ہوئی ہے تب سے ان کے ذخیرہ الفاظ میں نیے لفظ "نس" کا اضافہ ہوا ہے۔ روزانہ کسی نہ کسی بہانے سے کسی نہ کسی کو نس جانے کو کہہ دیتی ہیں اور اکثر اس کا شکار حمیرہ بٹیا ہوتی ہیں۔ لگتا ہے کہ یہ لفظ ساسو ماما سے سیکھا ہے اتنے دنوں میں۔ :) :) :)
میں بالکل ٹھیک بھیا۔۔۔ اور یہ ساسو ماما کے بیٹے مجھے کہتے ہیں اور میں حمیرا کو :rollingonthefloor:
 
آپ کے اوپر سے آرڈرز ہیں کہ آپ جلد از جلد ایک عدد بے پر کی لکھیں :p
لیکن پتر بابو، اس معاملے میں تو سب سے اوپر آرڈر آپ کا ہی ہوتا ہے، کوئی اور بھی ہے جو اوپر سے آپ کے ذریعہ آرڈر بھجوائے؟ (یا پھر کوئی سازش؟) :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
تم بتاؤ نہ بتاؤ مجھے پتا تھا ڈیئر ۔۔۔۔۔۔ اور مس تو تم ہوئی ہوئی تھیں میرے آنے بعد ۔۔ سو ویلکم بیک :-P
میں تو یہیں ہوتی ہوں بس دھیان کم کم دیتی ہوں اب اتنی دیر لیپ ٹاپ بھی نہیں کھولتی ناں۔۔ جب کام ہو تب ہی کھولتی ہوں :) تھینکس
 
Top