عثمان

محفلین
اچھی بات ہے۔

مسیساگا کا دورہ کیسا رہا؟ اچھی جگہ ہے۔ ہم ایک دفعہ ایک دوست کی طرف وہاں ٹھہرے تھے۔ لگتا تھا ٹورانٹو کے تمام دیسی وہیں رہتے ہیں۔
میں تقریبا ہر چھ ماہ بعد مسی ساگا جاتا ہوں۔ امی ابو اور بہن بھائیوں کی فیملیز وہیں رہتے ہیں تو خوب رونق رہتی ہے۔
ہاں دیسیوں کی وہاں کافی تعداد آباد ہے۔ ویسے تو تمام گریٹر ٹورانٹو ایریا بھرا ہے دیسیوں سے لیکن بیشتر دیسی یا سکاربرو میں ہیں یا مسی ساگا میں۔ :)
 

عثمان

محفلین
انٹرنیی سے لیکچرر بننے سے کچھ فائدہ تو یہ ہوا کہ دوسری پرماننٹ ٹیچرز اب میرے سے تھوڑی خوش رہتی ہیں :biggrin:
باقی بچے ویسے ہی ہیں فرسٹ ایئر کی کلاس تھوڑے معصوم ہیں اور میں جتنا بھی پڑھاؤں پڑھ لیتے ہیں چپ چاپ۔۔سیکنڈ ائیر البتہ چلاک بچے ہیں۔ میں بہت زیادہ غصے والی نہیں ہوں اور رعب بھی کوئی زیادہ نہیں دکھاتی تو تھوڑا تنگ بھی کرتے ہیں۔
تم فزکس پڑھاتی ہو نا۔
 

عثمان

محفلین
میں نے عرصے سے بلاگز نہیں دیکھے ۔۔پتا نہیں شاید لکھتی ہو۔۔۔ فیس بک پر اسٹیٹس نظر آتے ہیں ۔۔
آپ نے کیوں نہیں کرتے خود کلامی اب ؟
عنیقہ ناز کی وفات کے بعد بلاگستان میں جانے کو کبھی دل نہیں کیا۔
آپ حجاب کو کہیے گا کہ ہم انہیں یہاں مس کر رہے ہیں۔ :)
 

سارہ خان

محفلین
عنیقہ ناز کی وفات کے بعد بلاگستان میں جانے کو کبھی دل نہیں کیا۔
آپ حجاب کو کہیے گا کہ ہم انہیں یہاں مس کر رہے ہیں۔ :)
بلاگستان سونا ہی ہو گیا تھا عنیقہ ناز کے بعد ۔۔
میں یہی سوچ رہی تھی کہ آپ کے مس کرنے کا اُسے آپ سے پوچھ کے بتاؤں یا بنا پوچھے ہی ۔۔:-P
 
Top