زیک
مسافر
کب سے ذیابیطس ہو گئی؟ہادیہ مسئلہ یہ ہے کہ میں شوگر کی مریضہ ہوں سو نو چینی فور می پلیز
کب سے ذیابیطس ہو گئی؟ہادیہ مسئلہ یہ ہے کہ میں شوگر کی مریضہ ہوں سو نو چینی فور می پلیز
ویلے رہنے والوں کو کوئی اور کام نہیں ہوتا تو بس فون کے ساتھ پنگے کرتی رہتی ہوں یہ کوئی پروفیشن تھوڑی ہےآپ اینڈرائڈوی تخلص کیا کریں۔
پڑھ لیں تھوڑا بہت بھیا اینڈ ہو از دیٹشاعری پڑھنا بھی منع ہے؟ یعنی پابلو نیروڈا (Pablo Neruda) کا ذکر نہ کروں؟
کب سے ہے یہ پرابلم؟ہادیہ مسئلہ یہ ہے کہ میں شوگر کی مریضہ ہوں سو نو چینی فور می پلیز
سال سے زیادہ ہو گیا بھیا۔۔کب سے ذیابیطس ہو گئی؟
سال سےتھوڑا اوپر ہو گیا ہے شایدکب سے ہے یہ پرابلم؟
بابا کو بھی تھی اور ماما کو بھی ہےفیملی میں پہلے بھی کسی ہو تھی کیا؟
مشہور و معروف شاعر تھا۔ نوبل پرائز بھی ملا تھا۔پڑھ لیں تھوڑا بہت بھیا اینڈ ہو از دیٹ
اوہو یہ برِ صغیر والوں کو ٹائپ 2 کچھ زیادہ ہی ہوتی ہے۔سال سے زیادہ ہو گیا بھیا۔۔
ماما آپ کی امی ہیں اور امی آپ کی ساس؟ یا الٹا؟بابا کو بھی تھی اور ماما کو بھی ہے
ہاہاہاہاہا کنفیوژن بھیا میرے بابا اور ماما۔۔ ساس نہیںماما آپ کی امی ہیں اور امی آپ کی ساس؟ یا الٹا؟
پچھلے دو برس سے میں ہیلی فیکس شہر میں مقیم ہوں۔ سال میں دو تین دفعہ ٹورانٹو کا سفر ہوتا ہے۔کانفرینس کا مقام رابرٹس لائبریری، سینٹ جیورج کیمپس، یونیورسٹی آف ٹورنٹو، ڈاؤن ٹاؤن ٹورنٹو ہے۔
ہمارا قیام وہاں سے پیدل پانچ منٹ کے فاصلے پر موجود ہولی ڈے اِن ٹورنٹو بلور-یورک وِل میں ہوگا۔
اگر آپ سلیمانی قالین پر جا رہے ہیں تو ہمیں بھی لیتے جائیے ۔۔بھئی ہم تو کینیڈا نکل رہے ہیں، کسی کو چلنا ہے تو ساتھ ہو لیں۔
ساتھ سلیمانی ٹوپی بھی ہے اس لیے شاید سلیمانی قالین نطر نہ آئے، البتہ سلیمانی عینک لگا لیں تو بات اور ہے۔اگر آپ سلیمانی قالین پر جا رہے ہیں تو ہمیں بھی لیتے جائیے ۔۔
ورنہ ہم اپ کے سفر بخریت کی دعا کے ساتھ اپ کو روانہ کرتے ہیں
ہاہاہا سلیمانی عینک ہی ہوگی ہمیں کچھ نظر نہیں آ رہا ۔۔۔ساتھ سلیمانی ٹوپی بھی ہے اس لیے شاید سلیمانی قالین نطر نہ آئے، البتہ سلیمانی عینک لگا لیں تو بات اور ہے۔