ابن سعید
خادم
ہم نے کچھ سنا ہی نہیں!آپ خیریت سے جایئے ۔۔ اور سفرنامہ لکھنے کے لیئے پوائنٹس جمع کر کے آئیے گا
ہم نے کچھ سنا ہی نہیں!آپ خیریت سے جایئے ۔۔ اور سفرنامہ لکھنے کے لیئے پوائنٹس جمع کر کے آئیے گا
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
کیسے ہیں سب
زبردست سعود بھائی!! آپ کا سفر، قیام اور پھر دوبارہ سفر بخیر ہو۔بھئی ہم تو کینیڈا نکل رہے ہیں، کسی کو چلنا ہے تو ساتھ ہو لیں۔
آمین بٹیا رانی۔ ہم آج کے دن کے ہنگاموں کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔زبردست سعود بھائی!! آپ کا سفر، قیام اور پھر دوبارہ سفر بخیر ہو۔
بہت اچھے!! خوب ہنگامہ آرائی کیجیے گا سعود بھائی!! اور سب کے چھکے چھڑا کے واپس آئیے گا۔آمین بٹیا رانی۔ ہم آج کے دن کے ہنگاموں کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔
کیسا لگا ٹورانٹو!وعلیکم السلام!
الحمد للہ! قدرے تاخیر سے سہی، ہم بالکل بخیر و عافیت کینیڈا پہنچ گئے ہیں۔
موسم انجوائے کر رہے ہیں؟وعلیکم السلام!
الحمد للہ! قدرے تاخیر سے سہی، ہم بالکل بخیر و عافیت کینیڈا پہنچ گئے ہیں۔
ابھی تک تو ہمارا مشاہدہ بہت محدود رہا ہے، لیکن خوشگوار رہا ہے۔کیسا لگا ٹورانٹو!
کل فلائٹ کی تاخیر کے سبب دیر سے پہنچے تھے اور آج صبح سے کانفرینس کی مصروفیات تھیں، لہٰذا ابھی تک شہر دیکھنے کا موقع نہیں ملا۔کانفرنس کی مصروفیات سے وقت نکال کر شہر کی سیر کا موقع ملا ؟
برفباری!موسم انجوائے کر رہے ہیں؟
شہر کونسا ہے؟لہٰذا ابھی تک شہر دیکھنے کا موقع نہیں ملا
ٹورنٹو، اونٹاریو، کینیڈا!شہر کونسا ہے؟
شدید موسم کے باعث ہی فلائیٹ میں تاخیر ہوئی ہو گی۔برفباری!
واہ واہیہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں
یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری
گوگل کی ناکامی!ہم باقاعدہ بنیادوں پر گوگل فوٹوز استعمال کرتے ہیں۔ فون سے بنائی گئی ہماری ساری تصاویر خود کار طور پر گوگل فوٹوز اکاؤنٹ میں اپلوڈ ہو جاتی ہیں۔ اس کی بعض خصوصیات ہمیں بے حد پسند ہیں، جن میں آبجیکٹ ریکگنیشن کے ساتھ عمدہ تلاش شامل ہے۔ مثلاً ہم "food" لکھ کر تلاش کریں تو ایسی تمام تصاویر سامنے آ جاتی ہیں جو کھانوں اور پکوانوں سے متعلق ہوں یا جنھیں دیکھ کر کسی حد تک کھانے والی چیز کا گمان گزرتا ہو۔ اسی طرح "sunset" لکھ کر ڈھونڈنے پر شام کی تصاویر سامنے آ جاتی ہیں۔
آج ہم نے یوں ہی "sweet" لکھ کر تلاش کیا تو نتیجے میں صرف دو تصاویر سامنے آئیں، جنھیں آپ خود ملاحظہ فرما لیں۔
نوٹ: یہ تصاویر اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح کے وقت کی ہیں۔
گوگل فوٹوز کے مطابق عائشہ عزیز اور ناعمہ عزیز اپنے سعود بھائی کی مٹھائیاں ہیں۔
سو سویٹہم باقاعدہ بنیادوں پر گوگل فوٹوز استعمال کرتے ہیں۔ فون سے بنائی گئی ہماری ساری تصاویر خود کار طور پر گوگل فوٹوز اکاؤنٹ میں اپلوڈ ہو جاتی ہیں۔ اس کی بعض خصوصیات ہمیں بے حد پسند ہیں، جن میں آبجیکٹ ریکگنیشن کے ساتھ عمدہ تلاش شامل ہے۔ مثلاً ہم "food" لکھ کر تلاش کریں تو ایسی تمام تصاویر سامنے آ جاتی ہیں جو کھانوں اور پکوانوں سے متعلق ہوں یا جنھیں دیکھ کر کسی حد تک کھانے والی چیز کا گمان گزرتا ہو۔ اسی طرح "sunset" لکھ کر ڈھونڈنے پر شام کی تصاویر سامنے آ جاتی ہیں۔
آج ہم نے یوں ہی "sweet" لکھ کر تلاش کیا تو نتیجے میں صرف دو تصاویر سامنے آئیں، جنھیں آپ خود ملاحظہ فرما لیں۔
نوٹ: یہ تصاویر اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح کے وقت کی ہیں۔
گوگل فوٹوز کے مطابق عائشہ عزیز اور ناعمہ عزیز اپنے سعود بھائی کی مٹھائیاں ہیں۔
سو سوئیٹ سعود بھائیہم باقاعدہ بنیادوں پر گوگل فوٹوز استعمال کرتے ہیں۔ فون سے بنائی گئی ہماری ساری تصاویر خود کار طور پر گوگل فوٹوز اکاؤنٹ میں اپلوڈ ہو جاتی ہیں۔ اس کی بعض خصوصیات ہمیں بے حد پسند ہیں، جن میں آبجیکٹ ریکگنیشن کے ساتھ عمدہ تلاش شامل ہے۔ مثلاً ہم "food" لکھ کر تلاش کریں تو ایسی تمام تصاویر سامنے آ جاتی ہیں جو کھانوں اور پکوانوں سے متعلق ہوں یا جنھیں دیکھ کر کسی حد تک کھانے والی چیز کا گمان گزرتا ہو۔ اسی طرح "sunset" لکھ کر ڈھونڈنے پر شام کی تصاویر سامنے آ جاتی ہیں۔
آج ہم نے یوں ہی "sweet" لکھ کر تلاش کیا تو نتیجے میں صرف دو تصاویر سامنے آئیں، جنھیں آپ خود ملاحظہ فرما لیں۔
نوٹ: یہ تصاویر اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح کے وقت کی ہیں۔
گوگل فوٹوز کے مطابق عائشہ عزیز اور ناعمہ عزیز اپنے سعود بھائی کی مٹھائیاں ہیں۔
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم
عائش پری کیسی ہیں?☺