عائشہ عزیز
لائبریرین
آپ پتر تو نہیں پوچھ رہے؟پوتر کیا ہوتا ہے؟
اس کا مطلب بیٹا ہوتا ہے، شاید پنجابی میں۔
آپ پتر تو نہیں پوچھ رہے؟پوتر کیا ہوتا ہے؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
محفل کو مطلع کردوں کہ اللہ تعالٰی نے اپنے فضل و کرم سے ہمیں جڑواں بیٹوں سے نوازا ہے۔
وعلیکم السلام! بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں اور ہمارا پیار دیں۔السلام علیکم!
محفل کو مطلع کردوں کہ اللہ تعالٰی نے اپنے فضل و کرم سے ہمیں جڑواں بیٹوں سے نوازا ہے۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
محفل کو مطلع کردوں کہ اللہ تعالٰی نے اپنے فضل و کرم سے ہمیں جڑواں بیٹوں سے نوازا ہے۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
محفل کو مطلع کردوں کہ اللہ تعالٰی نے اپنے فضل و کرم سے ہمیں جڑواں بیٹوں سے نوازا ہے۔
السلام علیکم!
محفل کو مطلع کردوں کہ اللہ تعالٰی نے اپنے فضل و کرم سے ہمیں جڑواں بیٹوں سے نوازا ہے۔
کیا نام رکھے؟السلام علیکم!
محفل کو مطلع کردوں کہ اللہ تعالٰی نے اپنے فضل و کرم سے ہمیں جڑواں بیٹوں سے نوازا ہے۔
وعلیکم السلام!! بہت بہت مبارک ہو عثمان بھائیالسلام علیکم!
محفل کو مطلع کردوں کہ اللہ تعالٰی نے اپنے فضل و کرم سے ہمیں جڑواں بیٹوں سے نوازا ہے۔
امان اور ارمانکیا نام رکھے؟
آئیڈنٹیکل ہیں؟
اگر پوری دنیا کے جڑواں (ہمشکل) بچوں کے والدین کا ایک رینڈم سیمپل لیا جائے اور پھر ان سے یہ پوچھا جائے کہ ان کے بچوں کی ولادت کے بعد انہیں کون سا لطیفہ سب سے زیادہ سنایا گیا تھا، تو مجھے یقین ہے کہ یہ لطیفہ سرِ فہرست ہو گا۔اب آپ لوگوں کو ذرا احتیاط برتنی پڑے گی کہ ایک ہی منے کو غلطی سے دو دفعہ نہ نہلا دیں
ہمارے والدین کو بھی سنایا گیا تھا تو ہم اس لطیف مشورے کو آگے کیوں نہ منتقل کرتے؟؟اگر پوری دنیا کے جڑواں (ہمشکل) بچوں کے والدین کا ایک رینڈم سیمپل لیا جائے اور پھر ان سے یہ پوچھا جائے کہ ان کے بچوں کی ولادت کے بعد انہیں کون سا لطیفہ سب سے زیادہ سنایا گیا تھا، تو مجھے یقین ہے کہ یہ لطیفہ سرِ فہرست ہو گا۔
یہی تو مسئلہ ہے۔ یہ لطیف مشورہ اتنی مرتبہ آگے منتقل کیا جا چکا ہے کہ اب کوئی نیا لطیفہ ایجاد ہونا چاہیے۔ہمارے والدین کو بھی سنایا گیا تھا تو ہم اس لطیف مشورے کو آگے کیوں نہ منتقل کرتے؟؟
تو پھر آپ کب ایجاد کر رہے ہیں کوئی نیا لطیفہ؟؟یہی تو مسئلہ ہے۔ یہ لطیف مشورہ اتنی مرتبہ آگے منتقل کیا جا چکا ہے کہ اب کوئی نیا لطیفہ ایجاد ہونا چاہیے۔
میری حسِ مزاح اس قابل ہوتی تو ضرور ایجاد کرتا۔تو پھر آپ کب ایجاد کر رہے ہیں کوئی نیا لطیفہ؟؟