یہ بے اصولی والا کھیل ہےاس کھیل کےکیا اصول ہیں ۔
یعنی لکھتے جاؤیہ بے اصولی والا کھیل ہے
صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہےآپ سنائیے کیا چل رہا ہے آج کل؟؟؟
جس دھاگے میں آپ چاہیں گی وہیں رونق لگا لیں گے جنابمحفل کے پر رونق دھاگوں تک ہی لے چلیں آپی جی
وعلیکم السلام!ادھر سے گزرا تھا سوچا سلام کرتا چلوں۔۔۔۔۔۔
جی مشاعرے میں پیش کیا گیا کلام دیکھ کر آرہی ہوںیہ ہوئی نا بات! ویسے ابھی حال ہی میں محفل کا مشاعرہ بھی آ کر گزر گیا۔
تبصرے کے لیے علیحدہ لڑی موجود ہے۔ ویسے عینی بٹیا آج کل آپ کچھ زیادہ ہی غائب نہیں رہنے لگی ہیں؟جی مشاعرے میں پیش کیا گیا کلام دیکھ کر آرہی ہوں
بہت اچھا لگا ۔۔۔ تبصرے کی جگہ ریٹنگ پر ہی اکتفا کر سکی ہوں۔۔اوراس بار بھی شرکت نہ کر پانے کا بہت افسوس ہورہاہے (
اس سوال کا میرے پاس ایک ہی جواب ہوتا ہے سعود بھائی۔۔۔تبصرے کے لیے علیحدہ لڑی موجود ہے۔ ویسے عینی بٹیا آج کل آپ کچھ زیادہ ہی غائب نہیں رہنے لگی ہیں؟
کیا ہو گا اس نئی نسل کا، نہ تو انھیں رشوت حسنہ کی طمع ہے اور نہ ہے سزائے ملین کا خوف!اس سوال کا میرے پاس ایک ہی جواب ہوتا ہے سعود بھائی۔۔۔
'سلیمانی چادر' ہاتھ لگی ہے اسلیے
اسے محفل کا چیٹ روم سمجھ لیجیے۔اس کھیل کےکیا اصول ہیں ۔
منتظر کس کا ہوں ٹوٹی ہوئی دہلیز پہ میںکوئی ہے؟
ہم منتظر ہیں آپ کے دہلیز پرمنتظر کس کا ہوں ٹوٹی ہوئی دہلیز پہ میں
کون آئے گا یہاں، کون ہے آنے والا
گل کرو شمعیں بڑھا دو مے و مینا و ایاغکوئی ہے؟