عثمان

محفلین
لیکن نوٹس بنانے پڑتے ہیں
ضروری نہیں۔
یہ محض ایک روایتی طریقہ بلکہ ٹوٹکا ہے امتحان کی تیاری بظاہر آسان کرنے کا۔
اول تو لیکچر کی آوٹ لائن پاور پوائنٹ وغیرہ کی صورت میں کورس ویب سائٹ پر مل جاتی ہے۔ باقی کام ریفرنس کتب سے ہوتا ہے۔
لیکچر میں بنیادی کام پروفیسر کے بیان کو سمجھنا اور اسے پراسسیس کرنا ہے۔ نا کہ اس کے لکھے بولے ہر لفظ کو لکھنے کی دوڑ میں مصروف رہنا۔
میری رائے میں نوٹس کسی بات کے سیکھنے میں کوئی خاص مدد فراہم نہیں کرتے۔
 
Top